عظمیٰ نیوز سروس
نئی دہلی// اے جی ایم یو ٹی کیڈر کے کئی سینئر آئی پی ایس افسران کو ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی)کے عہدے پر ترقی دی گئی ۔ اعلیٰ افسران میں 1994 بیچ کے گریما بھٹناگر اور آنند موہن، 1995 بیچ کے رویندر سنگھ یادو شامل ہیں۔مزید برآں، انوراگ کمار اور عبدالغنی میر، دونوں 1994 بیچ کے ہیں، کو ڈی جی پی گریڈ میںپروموشن دی گئی ہے۔