عظمیٰ ویب ڈیسک
عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے 3 سرکاری ملازمین کو برطرف کرنے کا حکم دیا۔
ذرائع کے مطابق تین ملازمین— فردوس احمد بھٹ (پولیس کانسٹیبل)، محمد اشرف بھٹ (استاد) اور نثار احمد خان (محکمہ جنگلات میں آرڈرلی) کو بھارتی آئین کے آرٹیکل 311 کی ذیلی دفعہ کے پروویزو (سی) کے تحت برطرف کیا گیا ہے۔