Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

کشتواڑ میں 5سے زائد افراد کے ایک ساتھ جمع ہونے پر پابندی عائد

Towseef
Last updated: February 10, 2025 11:17 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عاصف بٹ

کشتواڑ//ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ نے ضلع کے اندر آئے روز ہورہے احتجاج کو روکنے کیلئے پانچ سے زائد افراد کی ایک ساتھ جمع ہونے پرپابندی عاید کردی ۔ ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حکمنامے میںلکھا گیاہے کہ یہ دیکھا گیا ہے کہ کچھ لوگ مظاہرے کے بہانے اجتماعات کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان غیر مجاز اسمبلیوں کے جمع ہونے سے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے رونما ہونے کا معقول خدشہ ہے جو عوامی خلفشار میں اضافہ کر سکتا ہے اور عوامی امن و تحفظ کے لیے خطرہ ہے۔ حکم نامہ کے مطابق یہ غیر قانونی اجتماعات مین چوک، سڑکوں پر بغیر کسی حفاظتی انتظامات کے کیے جاتے ہیں اور یہ مسافروں، راہگیروںکے لیے پریشانی اورکاوٹوں کا باعث بنتے ہیں اور اس سے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے ساتھ ساتھ آنے والے مذہبی تہواروں جیسے مہاشیو راتری، رمضان المبارک و عیدالفطر کو مدنظر رکھتے ہوئے عوامی انتشار یا عوامی امن و سکون کو خطرے میں ڈالنے والے خطرات کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی فوری ضرورت ہے۔حکم نامہ میںکہاگیا ہے’’ اسلئے بی این ایس ایس کی دفعہ 163کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے میں راجیش کمار شاون، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کشتواڑپانچ یا پانچ سے زیادہ لوگوں کے کسی بھی غیر مجاز اجتماع کو کشتواڑ شہر و اس سے ملحقہ علاقوں میں عوامی مقامات پر احتجاج یا دھرنے منعقد کرنے پر مکمل پابندی عائد کرنے کا حکم دیتا ہے‘‘۔ ایس ایس پی کشتواڑ اس حکم کو صحیح معنوں میں نافذ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورخلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھارتیہ نیا سنہتا 2023کی دفعہ 223کے تحت مقدمہ درج کرنے کو کہاگیاہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے آدھار کو شناختی ثبوت کے طور پر قبول نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوال اٹھایا
برصغیر
آدھار کارڈ شہریت کا ثبوت نہیں: الیکشن کمیشن آف انڈیا
برصغیر
جموں کشمیر اپنی پارٹی کا ضلع ترقیاتی کمیشنر سرینگر کے نام مکتوب ، 13جولائی کو مزار شہداء پر فاتحہ خوانی کی اجازت طلب کی
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم

July 10, 2025
خطہ چناب

یاترا قافلے میں شامل کار حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت 5افراد زخمی

July 10, 2025
خطہ چناب

قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری

July 10, 2025
خطہ چناب

ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?