عظمیٰ ویب ڈیسک
رام بن/ناشری ۔ چنینی ٹنل کے اندر جموں سے رام بن کی طرف آرہے ایک تیز رفتار ڈمپر اور مخالف سمت سے آرہے ایک ٹیمپو آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ٹیمپو میں سوار پانچ مسافر زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ پولیس نے زخمیوں کو ضلع ہسپتال رام بن منتقل کیا ہے ۔
ناشری چنینی ٹنل میں سڑک حادثہ، پانچ افراد زخمی
