عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/دہلی کی 70 رکنی اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق آج دوپہر 12 بجے تک تمام 70 سیٹوں کے رجحانات سامنے آئے ہیں، جس میں بی جے پی 47 سیٹوں پر آگے ہے جبکہ عام آدمی پارٹی 23 سیٹوں پر آگے ہے، وہیں کانگریس پارٹی کو ایک بھی سیٹ نہیں مل رہی ہے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی : 47پر برتری
عام آدمی پارٹی : 23برتری
کل نشستیں : 70
دہلی اسمبلی الیکشن: بی جے پی 47 سیٹوں پر آگے، عام آدمی پارٹی23 سیٹوں پر آگے
