عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/کولگام کے نیلو علاقے میں E/37ویں CRPF یونٹ کے ساتھ تعینات اہلکار روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔
ایک عہدیدار نے بتایا کہ سی آر پی ایف اہلکار نے اچانک سینے میں درد کی شکایت کی، جس کے بعد اسے قریبی طبی مرکز منتقل کیا گیاتاہم اہلکار دل کے دورے کی وجہ سے انتقال کر گیا۔
مہلوک اہلکار شناخت وِشنو کے طور پر کی گئی ہے، جو گجرات کے کنیال ضلع کے ایک گاؤں کا رہائشی تھا۔
کولگام میں دل کا دورہ پڑنے سی آر پی ایف اہلکار از جان
