عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر//کولگام میں سابق فوجی منظور احمد وگے کی ہلاکت پر گہرے دکھ اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ اِس طرح کے حملے ہمارے معاشرے کیلئے سم قاتل ہیں اور ہم ایسے انسان دشمن اقدام کی مزمت کرتے ہیں ۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اہل خانہ سے سے دلی تعزیت، اور ان کی زخمی اہلیہ اور بیٹی کی جلد صحت یابی کے لیے دعاکی ۔
کولگام حملہ : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا اظہار دُکھ
