Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

۔2کیمروں سے لیس کھلونانما ’نینو ڈرون ‘بلیک ہارنیٹ فوج کی مدد کیلئے تیار: حکام | دراندازی اورملی ٹنٹ سرگرمیوں پر ہوگی گہری نظر | لمبائی 16 سینٹی میٹر،چوڑائی 2.5سینٹی میٹر،وزن 18گرام ،اکھنور میں نمائش

Towseef
Last updated: January 17, 2025 11:35 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں// فوج کے بیڑے کے پاس اب ایک پرندے سے بھی چھوٹا ڈرون ہے، جسے بلیک ہارنیٹ نینو کہا جاتا ہے۔ ڈرون کی جموں کے اکھنور میں ٹانڈہ آرٹلری ڈویڑن میں نویں ویٹرنز ڈے کی تقریب میں نمائش کی گئی۔ سیکورٹی حکام نے بتایاکہ یہ ڈرون فوج کو دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے میں مدد دے گا اور دشمن پر خاص طور پر پاکستان کے ساتھ سرحدی علاقوں پر گہری نظر رکھے گا۔انہوںنے کہاکہ بلیک ہارنیٹ ڈرون ایک چھوٹے بچوں کے کھلونے کی طرح دکھائی دیتا ہے جبکہ اس میں 2کیمرے لگے ہوئے ہیں۔ یہ نینو ڈرون توجہ کا موضوع بن گیا ہے۔ چند گرام وزنی اور ہتھیلی سے چھوٹا، بھارتی فوج کا بلیک ہارنیٹ نینو ڈرون اب ملی ٹنٹوں کی تلاش میں اہم رول ادا کرنے والا ہے۔ سیکورٹی حکام نے بتایاکہ بلیک ہارنیٹ نینو ڈرون خاص طور پر کمپیکٹ ہے، جس کی لمبائی 16 سینٹی میٹر اور چوڑائی 2.5 سینٹی میٹر ہے۔انہوںنے بتایاکہ یہ فوج کی جانب سے استعمال ہونے والا سب سے چھوٹا ڈرون ہے۔ اس کا وزن بیٹری کے ساتھ صرف 18 گرام ہے، یہ سپاہیوں کو ایک ہلکا سا نگرانی کا آلہ فراہم کرتا ہے جسے آسانی سے لے جایا جاسکتا ہے۔سیکورٹی حکام نے بتایاکہ یہ ڈرون فوجیوں کو فوری حالات سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے، اس کا چھوٹا سائز اور خاموشی اسے تقریباً ناقابل شناخت بناتی ہے۔ بلیک ہارنیٹ کو حال ہی میں جموں و کشمیر میں فوج نے اپنے بیڑے میں شامل کیا ہے۔ دو کیمروں سے لیس بلیک ہارنیٹ بغیر کسی آواز کے تصادم کے دوران چھپے ہوئے ملی ٹنٹوں کی نشاندہی کرسکتا ہے۔ فوج اس ڈرون کو ملی ٹنٹوںکی پوزیشن جاننے کے لیے استعمال کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد
تازہ ترین
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?