Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سے 90فیصد لوگوں کی آنکھیں متاثر ہونے کا خطرہ Snow blindness ۔ 40فیصد بچوں کے متاثر ہونے کا احتمال اور2فیصد میں مکمل بینائی کھونے کا اندیشہ

Mir Ajaz
Last updated: January 16, 2025 10:30 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

پرویز احمد

سرینگر //یہ بات عجیب و غریب سننے کو لگ سکتی ہے لیکن یہ حقیقت ہے وادی میں برف باری کے بعد سوج کی کرنیں اس پر پڑ کر آنکھوں کیساتھ براہ راست ٹکرانے سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد کی آنکھیں 24گھنٹوں کیلئے متاثر ہوتی ہیں۔شعبہ امراض چشم کے ماہرین اس کو Photokeratitis یا Snow blindness کی بیماری کے نام سے جانتے ہیں۔ اس کی ابتدائی علامتوں میں آنکھوں میں درد، آنکھیں سرخ ہونا، آنکھوں میں ورم، سردرد، روشنی سے پریشانی، بار بار پلکیں جھپکنا اور آنکھوں میں کھجلی ہونا شامل ہے۔کچھ معاملات میں عارضی طور پر بینائی کھونا بھی شامل ہے۔اس طرح کی صورتحال تب پیش آتی ہے جب آنکھیں سیدھے سورج کی کرنوں سے ٹکراتی ہیں یا سورج کی کرنیں برف سے ٹکراکر آپ کی آنکھوں میں چلی جاتی ہیں۔ خط استوا کے شمالی اور جنوبی حصوں میں آنے والے ممالک کے لوگوں کی آنکھیں اس سے زیاد متاثر دیکھی گئی ہیں۔جموں و کشمیر اس سے الگ نہیں ہے۔ کشمیر صوبے میں 11سے 15سال کے 40فیصد بچوں میںاسکی علامات پائی جاتی ہیں۔ کشمیر میں محکمہ صحت کے زیر نگران کام کرنے والے ہسپتالوں میں ایک سال تک جاری رہنے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان متاثرین میں 77فیصد دماغ کی نسوں میں عارضی خرابی، 7فیصد کی آنکھوں کا زاویہ بڑا ہونے جبکہ 16فیصد میں دونوں کے ہونے سے ہوئی ہے۔ سرکار اعداد و شمار کے مطابق 11سے 15سال کے کم عمر ہونے والوں میں یہ زیادہ متاثر کرتی ہے۔ 75فیصد برف باری سے متاثر ہوتے ہیں جبکہ موسم میں بہتری اور برف باری میں کمی کے بعد ان متاثرین کی آنکھوں میں خود بہ خود بہتری آجاتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متاثرین میں 75فیصد مرد جبکہ 25فیصد خواتین شامل ہیں۔ مردوں میں سکینگ کرنے والے، برف پر کھیلوں میں حصہ لینے والے اور زیادہ تر وقت برف میں گذارنے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے ان میں سے 2فیصد میں مکمل طور پر اندھا ہونے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے۔اس بیماری کے خلاف استعمال ہونے والے ادویات کے مضر اثرات میں سے 3فیصد میں ادویات کی وجہ سے پیدا ہونے والا کالا موتیہ، 6فیصد میں کراٹونوکس جبکہ 6فیصد کے قرنیہ میں داغ پیدا ہوتے ہیں۔ ماہرین صحت نے بیماری سے بچنے کے احتیاطی تدابیر کا تذکورہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ بیماری خود بہ خود چلی جاتی ہے تاہم اس کے تدابیر میں برف کیلئے مخصوص عینکوں یا ویلنڈنگ ہیلمنٹوں کا استعمال تابکاری کرنوں کو آنکھوں میں جانے سے روک سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?