Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

میانمار : فضائی حملے میں 40 افراد ہلاک

Mir Ajaz
Last updated: January 10, 2025 8:24 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

راکھین //میانمار کے مغرب میں واقع ریاست راکھین کے ایک گاؤں میں ا?مرانہ حکومت کے فضائی حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔یہ بات ایک امدادی کارکن اور نسلی اقلیتی مسلح گروپ نے غیرملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتائی۔اراکان آرمی (اے اے) راکھین ریاست میں کنٹرول حاصل کرنے کے لیے فوج کے ساتھ شدید لڑائی میں مصروف ہے جہاں اس نے گزشتہ سال بڑے علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔راکھین تنازع اس خونی انتشار کا ہی تسلسل ہے جس نے 2021 کی بغاوت میں آنگ سان سوچی کی سویلین حکومت کے خاتمے کے بعد سے میانمار کو بڑی مسلح بغاوت کی آگ میں دھکیل دیا تھا۔اے اے کے ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا کہ بدھ کی دوپہر ایک بج کر 20 منٹ پر فوجی جیٹ طیارے نے رامری جزیرے پر واقع کیوک نی ماؤ کے علاقے میں بمباری کی جس سے آگ بھڑک اٹھی جس نے 500 سے زائد مکانات کو لپیٹ میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 40 بے گناہ شہری ہلاک اور 20 زخمی ہوئے۔علاقے میں امدادی کاموں میں مصروف مقامی ریسکیو گروپ کے ایک رکن نے اے ایف پی کو بتایا کہ 41 افراد ہلاک اور 52 زخمی ہوئے۔ریسکیو ور کر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اس وقت ہمارے پاس اتنی بیٹاڈائن اور میتھلیٹڈ اسپرٹ بھی نہیں ہے کہ زخمیوں کا علاج کر سکیں جب کہ نقل و حرکت بھی مشکل ہے۔بمباری کے بعد سامنے آنے کی تصاویر میں مایوس رہائشیوں کو جلے ہوئے، دھواں چھوڑتیکھنڈرات اور منہدم عمارتوں کے درمیان چلتے ہوئے دکھایا گیا۔اے ایف پی نے کارروائی رد عمل جاننے کے لیے جنتا سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن کالز کا جواب نہیں دیا گیا۔فوج کو ملک بھر میں کئی محاذوں پر اپنی مخالفت سے نمٹنے کے لیے جد و جہد کر رہی ہے اور اس پر عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے بمباری کرنے کا تسلسل کے ساتھ الزام لگایا جاتا رہا ہے۔نومبر میں اقوام متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام نے خبردار کیا تھا کہ لڑائی کے باعث تجارتی سرگرمیوں اور زرعی پیداوار میں کمی کے باعث راکھین ریاست قحط کی طرف بڑھ رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?