Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

چُونا افسانہ

Mir Ajaz
Last updated: December 21, 2024 10:29 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

رئیس احمد کمار

دفتر سے واپس گھر آنے اور چائے نوش کرنے کے بعد سلام خواجہ نے سیدھے نائی کے دکان کی طرف رخ کیا۔ اگلے روز انہیں دعوت پر جانا تھا۔ اس لئے اس کی بیوی نے اسے بال بنوانے اور شیو کرنے کے لئے کہا تھا۔ جب وہ نائی کے دکان پر پہنچا تو آٹھ دس نوجوان پہلے سے ہی وہاں اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے۔ ان میں سے ایک نوجوان جانی۔ جو چند ہی سیکنڈ پہلے کرسی پر چڑھا تھا، سلام خواجہ کو دیکھ کر ایک دم کرسی سے نیچے اترا اور اس کے لئے جگہ چھوڑ دی۔ سلام خواجہ نے معذرت ظاہر کی تھی لیکن جانی کے اصرار پر وہ کرسی پر چڑھ ہی گیا اور بال بنوانے کے فوراً بعد گھر کی طرف روانہ ہوا۔ گھر پہنچنے پر اس کی بیوی دھنگ رہ گئی کہ اتنی جلدی میں وہ بال بنواکے اور شیو کرکے گھر پہنچا۔
سلام خواجہ نے صاف صاف بیوی سے کہا کہ جانی نے اس کے لیے جگہ چھوڑ دی ورنہ میں دو گھنٹے بعد گھر پہنچ جاتا۔
جانی!!! اس نے آپ کے لیے جگہ چھوڑ دی ۔۔۔ کیا بات کر رہے ہو۔ وہ تو محلے میں کیا پورے گاؤں میں لٹیرا مانا جاتا ہے۔۔۔ اس نے کبھی کسی کی عزت کی ہی نہیں۔ وہ تو اپنے ماں باپ کی عزت نہیں کرتا ہے آپ کی کہاں کرسکتا ہے۔
نہیں نہیں وہ بہت ہی اچھا لڑکا بن گیا ہے۔ میرے انکار کے باوجود بھی وہ مجھ سے اصرار کرتا رہا تب ہی تو میں کرسی پر چڑھ گیا۔ وہ واقعی بااخلاق بن گیا ہے۔
میاں بیوی باتوں میں مشغول ہی تھے تو انہیں شام کے وقت کھانے والی دوائی یاد آئی۔ دوائیوں کی دکان بھی نائی کے دکان کے متصل تھی تو وہ فوراً بیوی کے لئے دوائی لانے کی غرض سے نکلا۔ جب وہ دکان کے سامنے پہنچا تو نائی کے دکان پر جانی اپنے بالوں کا براون کلر لگاوانے کے دوران نائی سے کہہ رہا تھا۔۔۔ دیکھو یار میں نے گاؤں کے اس چار سو بیس والے بوڑھے کو اس لئے جگہ چھوڑ دی تاکہ تم میرے بال آرام سے ایسے چمکاو گے کہ مجھے وہ دوسری بار پہنچاننے میں بالکل ناکام رہے تاکہ میں اسے آسانی سے چونا لگا سکوں ۔
���
قاضی گنڈ کشمیر

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

جب نَفَس تھم جائے افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

یہ تیرا گھر یہ میرا گھر کہانی

June 28, 2025

ایک کہانی بلا عنوان افسانہ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?