عظمیٰ نیوزسروس
جموں//نائب وزیر اعلیٰ سریندرکمار چودھری نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی اور عوامی اہمیت کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر برائے جل شکتی، جنگلات و ماحولیات ور قبائلی امورجاوید احمد رانا نے بھی لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔اس دوران بی جے پی جنرل سیکرٹری جموں و کشمیر وبود ھ گپتا نے بھی لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔