Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

بجلی تعلیم و ترقی کے لئےانتہائی اہم | عدم دستیابی سے نظام زندگی متاثر! فریاد

Towseef
Last updated: December 6, 2024 10:39 pm
Towseef
Share
6 Min Read
SHARE

محمد عرفات وانی

بجلی ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے۔ یہ نہ صرف روشنی فراہم کرتی ہے بلکہ مشینوں اور دیگر آلات کو بھی چلانے کے لیے ضروری ہے۔ بجلی الیکٹرانز کے بہاؤ سے پیدا ہوتی ہے اور اسے مختلف ذرائع جیسے جنریٹرز اور سولر پینلز سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔بجلی کا استعمال مختلف مقاصد کے لیے ہوتا ہے، جیسے گھروں میں روشنی، حرارت، اور ٹیکنالوجی کو چلانے کے لیے۔ خاص طور پر طلبہ کے لیے بجلی کی اہمیت بہت زیادہ ہے، کیونکہ اس کے بغیر کمپیوٹرز اور دیگر آلات کا استعمال ممکن نہیں۔ یہ آلات طالب علموں کو رات کے وقت پڑھنے میں مدد دیتے ہیں اور بجلی کے ذریعے انٹرنیٹ تک رسائی ممکن ہوتی ہے، جو تحقیق اور آن لائن تعلیم کے لیے ضروری ہے۔ اس طرح، بجلی نہ صرف ہماری روزمرہ زندگی بلکہ تعلیمی ترقی کے لیے بھی ایک بنیادی ضرورت ہے۔
بدقسمتی سے، کئی علاقوں میں بجلی کی دستیابی میں مشکلات آتی ہیں۔ جب بجلی بند ہوتی ہے، تو طلبہ کو آن لائن مواد تک رسائی میں مشکلات پیش آتی ہیں اور تجربہ گاہوں میں تجربات کرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے۔ اس کے نتیجے میں عملی تعلیم متاثر ہوتی ہے اور کلاس رومز میں روشنی نہ ہونے کی صورت میں پڑھائی میں رکاوٹ آتی ہے۔ عوام کی ضروریات بھی بجلی سے وابستہ ہیں۔ گھروں اور دفاتر میں روشنی کی ضرورت ہے، خاص طور پر رات کے وقت۔ بجلی کے بغیر ریفریجریٹرز کام نہیں کر سکتے، جس کی وجہ سے خوراک محفوظ نہیں رہتی۔ ٹیلیفون، انٹرنیٹ، ٹیلی ویژن اور دیگر تفریحی آلات کے لیے بھی بجلی کی ضرورت ہوتی ہے۔

بجلی کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زندگیوں میں مشکلات پیدا ہوتی ہیں، جس کا اثر ان کے معیار زندگی پر پڑتا ہے۔ خاص طور پر طلبہ، جو ہمارے مستقبل کی بنیاد ہیں، اگر بجلی کی کمی کا سامنا کرتے ہیں تو ان کی تعلیم متاثر ہوتی ہے خاص کر میرے دوست وہ بھی مجھے فون کرتے ہے کہ ہمارے پاس انورٹر نہیں ہے اور جب بجلی چلی جاتی ہے تو ہمیں پڑھائی بند کرنی پڑتی ہے۔ ایک اس میں جے ای ای کا طالب علم ہے جس کا نام حاذق فیاض اور دوسرا نیٹ کا طالب علم اذان شمیم اور تیسرا بٹ ارہان، جو ایک ذہین اور قابلِ طالب علم ہے مگر اگر بجلی کا حال یہاں رہا تو ان کی پڑھائی میں خلل ہوگی تو یہ آگے دیش کے لیے کچھ نہیں کر پائیں گے ۔یہ صرف ان تینوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ پورے کشمیر کا مسئلہ ہے،ہر ایک طلباء ان چیزوں سے تنگ آگیا ہے،جو ہر کشمیری کو بالکل ناگوار گزرتا ہے۔حیرت ہے کہ اپنے اس شہر و دیہات میںجہاں جہاں میٹر بھی لگے ہوئے ہیں، مگر پھر بھی بجلی کی عدم دستیابی ایک سنگین مسئلہ ہے۔ بجلی کے بل میں بھی اضافہ ہوت رہتا ہے، جو غریب لوگوں کے لیے ایک بڑا بوجھ بن گیا ہے۔ ایک سال پہلے جہاںبجلی کا بل پانچ سو روپے آتا تھا، جبکہ اب یہ بڑھ کر پندرہ سو روپے سے بائیس سو روپےتک پہنچ چکا ہے۔ لیکن پھر بھی بجلی نایاب رہتی ہے۔اگر یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا تو ہم آگے کیسے بڑھ سکتے ہیںاور جموں وکشمیر کیسے ترقی کرے گا؟بے شک سولر پینلز کا استعمال بجلی کے مسائل کا ایک ممکنہ حل ہے۔ یہ بجلی کی کمپنیوں پر انحصار کم کرتا ہے اور بجلی کے بل میں کمی کر سکتا ہے۔ سولر توانائی پائیدار اور صاف ہے، جو ماحولیاتی مسائل کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔لیکن موسم سرما میں یہاں کب آسمان ابر آلود نہیں رہتا اور سورج کی شعائیں کب نظر آتی ہیں۔

بجلی کی مسلسل فراہمی سے حکومت کو بھی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ مستقل بجلی کی فراہمی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرتی ہے، جو معیشت کو مضبوط بناتی ہے۔ یہ تعلیمی اداروں اور صحت کے مراکز کی کارکردگی کو بہتر بناتی ہے، جس سے عوام کی فلاح و بہبود میں اضافہ ہوتا ہے۔ بجلی کی کمی سے لوگوںمیں حکومت پر عدم اطمینان میں کمی آتی ہے،لوگوں میں بے چینی برھ جاتی ہے ،جس سے سماجی عدم استحکام میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔
الغرض بجلی کی ضرورت ہر جگہ ہے، چاہے وہ ہسپتال ہوں، اسکول، گھر، دکانیں یا دفاترہوں۔ بجلی کے بغیر یہ تمام نظام متاثر ہوں گے۔ اس لیے ہمیں بجلی کی فراہمی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ میںحکومت سے گزارش کرتا ہوں کہ براہ کرم بجلی کی 24 گھنٹے فراہمی کی کوشش کریں تاکہ لوگوں کو درپیش مشکلات کا ازالہ ہوسکےاور انہیں حسب روایت پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ہم اپنی زندگیوں کو بہتر بنا سکیں اور اپنے مستقبل کی تعمیر کر سکیں۔

رابطہ۔962288110
[email protected]

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین

Related

کالممضامین

’’چاول کی آخری وصیت‘‘ جرسِ ہمالہ

July 14, 2025
کالممضامین

! اسرائیلی مظالم کے خلاف بڑھتا ہوا عالمی دباؤ | غذائی تقسیم کے مراکز پر بھی بھوکے فلسطینیوں کو قتل کیا جارہاہے

July 14, 2025
کالممضامین

چین ،پاکستان سارک کا متبادل پیش کرنے کے خواہاں ندائے حق

July 13, 2025
کالممضامین

معاشرے کی بے حسی اور منشیات کا پھیلاؤ! خودغرضی اور مسلسل خاموشی ہمارے مستقبل کے لئے تباہ کُن

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?