عظمیٰ ویب ڈیسک
سرنکوٹ// جموں و کشمیر کے سرنکوٹ قصبے میں دھماکہ نما آواز سننے کے بعد بدھ کے روز سیکورٹی فورسز کی جانب سے مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کیا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق، یہ دھماکہ سرنکوٹ میں ایک فوجی تنصیب کے قریب ہونے کا شبہ ہے۔
واقعے کے سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار کیا ہے۔