Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ذیابیطس اب نوجوانوں کو بھی متاثر کر رہی ہے ۔ 2030تک ساڑھے 9 کروڑتک متاثر ہونے کا اندیشہ

Mir Ajaz
Last updated: November 15, 2024 12:43 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی//اس وقت ہندوستان میں آٹھ کروڑ لوگ ذیابیطس کا شکار ہیں اور سال 2030تک یہ تعداد بڑھ کر ساڑھے نو کروڑ سے زیادہ ہورہی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں ہر سال 34لاکھ سے زائد افراد ذیابیطس اور اس سے متعلقہ بیماریوں کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ فاسٹ فوڈ، محدود جسمانی سرگرمیاں، ورزش کی کمی اور کولڈ ڈرنکس کا زیادہ استعمال بچوں میں اس مرض کا خطرہ بڑھا رہا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق یہ بیماری اب نوجوانوں کو بھی متاثر کر رہی ہے اور تقریبا دس فیصد ہندوستانی نوجوان اس میں مبتلا ہیں۔ہندوستان میں ذیابیطس پر تحقیق کرنے والی ایک تنظیم “ریسرچ سوسائٹی فار دی اسٹڈی آف ذیابیطس ان انڈیا” نے کہا ہے کہ جس طرح ذیابیطس کا پھیلا بڑھ رہا ہے، اس کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ اگر ہم اپنی کھانے پینے کی عادات اور طرز زندگی کو بروقت بدل لیں۔ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو ہندوستان اگلی دو دہائیوں میں دنیا کا “ذیابیطس کیپٹل” بن جائے گا۔1950میں ملک میں شہری کاری کی شرح صرف 15 فیصد تھی جو اب بڑھ کر 35 فیصد ہو گئی ہے۔ لوگوں کی آسائش کی تلاش کے باعث لوگوں کی آمدنی بڑھی ہے لیکن دیگر بیماریاں بھی بڑھ گئی ہیں۔ دولت مندی نے ایک ناخوشگوار طرز زندگی کو جنم دیا ہے جس نے ہمارے جسم کی “میٹابولک” سرگرمیاں متاثر کی ہیں اور ذیابیطس اور دل کی بیماریوں میں اضافہ کیا ہے۔ “ٹائپ 1 ذیابیطس” شہروں میں بچوں میں ہو رہی ہے۔تنظیم کے آپریٹنگ سیکرٹری ڈاکٹر پارس گنگوال نے بتایا کہ ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر 52ویں سالانہ اجلاس میں لوگوں کو اس بیماری کے خطرے سے بچانے کے لیے اے ٹو زیڈ مہم کا آغاز کیا گیا، جس میں وزن کو کنٹرول کرنے، بلڈ پریشر کو درست کرنے، کھانے کے بعد شوگر لیول 100 اور 150 پر رکھنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔اس بیماری سے بچنے کے لیے شراب، تمباکو اور تلی ہوئی خوراک سے پرہیز کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
تازہ ترین
چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے
برصغیر
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

راجیہ سبھا میں ایس آئی آر پر ہنگامہ ، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کی تیاریاں شروع کیں

July 23, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ہندوستانی ایئر اسپیس میں پاکستانی طیارے اب بھی نہیں ہو سکیں گے داخل، حکومت نے 23 اگست تک بڑھائی پابندی

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا میں مسلسل تیسرے دن اپوزیشن کا ہنگامہ، ایوان کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?