Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کانگریس کی سکیموں پر ملک کو گمراہ کیا گیا: راہل

Towseef
Last updated: November 9, 2024 9:02 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر کانگریس کے منصوبوں کے بارے میں ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس عوام کو گمراہ کرنے والے وعدوں سے آزاد کرکے خود اعتمادی سے جینے کا راستہ بتائے گی۔ گاندھی نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیا’’جولائی 2022 میں، وزیر اعظم مودی نے کانگریس کی مفاد عامہ کی اسکیموں کو’مفت کی ریوڑی‘کہہ کر ملک کوگمراہ کیا۔ کانگریس کی ضمانتوں پر اپنی پرچی چسپاں کر کے وہ ملک اور ہر ریاست میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں اور پھر کانگریس پر ہی وعدہ خلافی کے من گھڑت الزامات لگا رہے ہیں۔ مودی جی ہمارا چیلنج ہے، کرناٹک آئیں اور گھوم گھوم کر دیکھیں، تحقیقات کریں-ہم نے ہر وعدہ پورا کیا ہے‘‘۔انہوں نے کہا’’کرناٹک میں کانگریس کی اسکیموں نے کروڑوں خواتین، نوجوانوں، کسانوں اور غریبوں کی تقدیر بدل دی ہے۔ ہم نے تلنگانہ اور ہماچل میں بھی وعدے پورے کیے ہیں اور اب مہاراشٹرا میں بھی انڈیا گروپ اپنی پانچ ضمانتوں کے ساتھ بڑی تبدیلیاں لانے جا رہا ہے جس میں خواتین کو مہالکشمی میں ہر ماہ 3000روپے اور مفت بس سروس دی جائے گی، ذات پات کی مردم شماری اور ریزرویشن پر 50فیصد کی حد کو ختم کریں گے‘‘۔گاندھی نے کہا’’کٹمب رکھشن میں 25 لاکھ روپے تک کا ہیلتھ انشورنس ہوگا اور مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ کرشی سمردھی کے تحت کسانوں کو 3 لاکھ روپے تک کا زرعی قرض معاف اور باقاعدہ ادائیگی پر 50000 روپے کی مراعات دی جائے گی۔بے روزگار نوجوانوں کو ماہانہ 4,000روپے کی امداد فراہم کریں گے تاکہ ان اسکیموں سے لوگوں کو بی جے پی کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری سے لڑنے کی طاقت ملے۔ان کا معیار زندگی بہتر ، اچھی تعلیم اور غذائیت تک ان کی رسائی بڑھے گی‘‘۔انہوں نے کہا، میں یہ بات بڑے اعتماد کے ساتھ کہتا ہوں کیونکہ یہ آزمایا اور جانچا ہوا ہے۔ آج کرناٹک میں 1.21 کروڑ خواتین کانگریس کی مہالکشمی یوجنا سے مستفید ہو رہی ہیں۔ انڈیا گروپ کی پانچ ضمانتیں مہاراشٹر کے ہر طبقے کو ناانصافی کے چکرویو سے نجات دلاکر انہیں عزت نفس کے ساتھ جینے کا راستہ دیں گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شمالی کمان سربراہ کا ڈوڈہ ، رام بن اور کشتواڑ کا دورہ سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ، فوجی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
جموں
اپنی دیرینہ مانگوں کے حل کا مطالبہ لیکر صوبہ جموں کے صفائی کرمچاری پیدل مارچ پر سرینگر کی طرف روانہ
خطہ چناب
زون رام بن اور بٹوت کو چھوڑ کر رام بن ضلع میں تعلیمی ادارے بند رہے
خطہ چناب
ڈوڈہ ضلع میں تیسرے روز بھی شدید بارشیں | ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سڑکیں زیر آب،ایڈوائزری جاری
خطہ چناب

Related

برصغیر

مودی برطانیہ اور مالدیپ کے چار روزہ دورے پر روانہ

July 23, 2025
برصغیر

نائب صدرکاچنائو | الیکشن کمیشن نے تیاریاں شروع کیں

July 23, 2025
برصغیر

مانو میں انٹرنس کی بنیاد پر داخلوں کا آخری مرحلہ

July 23, 2025
برصغیر

لوک سبھا کی کارروائی مسلسل تیسرے دن ملتوی | مطالبات کے حق میںاپوزیشن جماعتوں کی زبردست ہنگامہ آرائی

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?