Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

پہلی سے نویں جماعت کے امتحانات 15 نومبر سے شروع ہوں گے: ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر

Mazar Khan
Last updated: November 9, 2024 2:42 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
File Photo
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر// ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر تصدق حسین کا کہنا ہے محکمہ سکول ایجوکیشن نے یکساں امتحانات کے شیڈول کی تجویز پیش کی ہے جس کے تحت پہلی سے 9 ویں جماعت کے امتحانات 15 نومبر سے منعقد کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ امتحانات کے متعلق بچوں اور والدین کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جتنا سلیبس مکمل ہوگا اسی کا امتحان لیا جائے گا۔
موصوف ڈائریکٹر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا، ’یکساں ڈیٹ شیٹ نکالے جارے ہیں ہم نے ایک تجویز پیش کی ہے جس کے تحت 15 نومبر سے پہلی سے 9 ویں جماعت کے امتحانات منعقد کیے جائیں گے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ 20 دسمبر سے بچے نئی جماعتوں میں داخل ہوکر کلاس لیں گے۔
تصدق حسین نے کہا کہ بچوں اور والدین کو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جتنا سلیبس مکمل ہوگا اتنے کا ہی امتحان لیا جائے گا۔
انہوں نے کہا، ’بچوں کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے یہ طلبا دوستانہ امتحانات ہوں گے‘۔
ان کا کہنا تھا، ’جہاں تک میری معلومات ہیں تو اساتذہ نے نوے فیصد سلیبس کو ختم کیا ہے‘۔دسویں اور بارہویں جماعتوں کے امتحانات کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ان جماعتوں کے امتحانات اگلے سال فروری کے بعد منعقد ہوں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ
بین الاقوامی
ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات
بین الاقوامی
پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری
بین الاقوامی
اسرائیل تجاویز قبول کرے ،نئی جنگ کیلئے تیار ہیں:حماس کمانڈر
بین الاقوامی

Related

تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?