ہندوارہ میں عسکر ی معاون اسلحہ سمیت گرفتار

Mir Ajaz
1 Min Read

کپوارہ /اشرف چراغ / پولیس اسٹیشن ہندوارہ کے بونہ گام چوگل میں محاصرے اور تلاشی آپریشن کے دوران پولیس نے22آر آر اور92بٹالین سی آر پی ایف کے ساتھ مل کر ایک ملی ٹینٹوں کے ساتھی کو گرفتار کیا جس کا نام عاشق حسین وانی ولد عبد الکریم وانی ساکن تجر شریف سوپور اور اس کے قبضے سے 01پستول کے ساتھ 01میگزین اور 07زندہ راؤنڈ برآمد ہوئے۔ اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 200/2024متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن ہندواڑہ میں درج کیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہے۔

Share This Article