عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر // لداخ یونین ٹریٹری کے کچھ علاقوں میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب 3.7 شدت کا زلزلہ آیا۔زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیںہوئی ۔حکام کے مطابق زلزلے کا مرکز لیہہ کے علاقے میں 10 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ تھا ۔ انہوں نے کہا کہ لداخ کے کچھ علاقوں میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب 3.7 شدت کا زلزلہ آیا۔زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیںہوئی ۔خیال رہے کہ دو ہفتے قبل لیہہ سے تقریباً 200 کلومیٹر جنوب مغرب میں اسی 3.7 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔