عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر // ڈوڈہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں سنیچر کو زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ڈوڈہ قصبے اور اس سے ملحقہ علاقوں میں سنیچر کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے جو کچھ سیکنڈ تک جاری رہے۔نیشنل سیسمولوجی کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.3درج کی گئی ۔