پونچھ میں کئی گرینیڈ حملے

Mir Ajaz
1 Min Read

حسین محتشم

پونچھ//جموں و کشمیر پولیس نے جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع سے دو ملی ٹینٹوں کو گرفتار کیا ہے۔جموں کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آنند جین نے ہفتہ کو کہاکہ گرفتاریوں کے نتیجے میں متعدد گرینیڈ حملوں کے معاملات کو حل کیا گیا۔آنند جین نے کہا، ہمیں ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے کیونکہ ہم نے دو ملی ٹینٹوں کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے گرینیڈ لابنگ جیسی سرگرمیاں انجام دی تھیں۔ آنند جین نے کہا کہ ملک مخالف پوسٹر لگائے گئے تھے گرینیڈ گرودواروں، مندروں، اسپتالوں، فوجی اڈوں پر پھینکے گئے تھے۔

Share This Article