Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

درآمدی سیب پرکم ٹیکس سے کشمیرکی میوہ صنعت شکار کاشتکار وں اورمیوہ تاجروں کی غیر ملکی سیب پر بریک لگانے کی اپیل

Mir Ajaz
Last updated: October 6, 2024 12:06 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

جے کے این ایس

سرینگر// باغبانی کی صنعت وادی کشمیر کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے کیونکہ 33لاکھ سے زیادہ لوگ اس صنعت سے بالواسطہ یا بلاواسطہ کئی ہزار افراد اپنی روزی روٹی کما رہے ہیں۔ کشمیرکی میوہ صنعت بالخصوص سیب کے کاشتکار اور کاروباری گزشتہ کئی سالوں سے پیداوار کی قیمتوں میں کمی کا الزام لگا رہے ہیں جبکہ سیب کی پیداوار پہلے ہی ناموافق موسمی صورتحال کی وجہ سے کم ہورہی ہے۔ ایشیا کی دوسری بڑی فروٹ منڈی ،جو شمالی قصبہ سوپورمیں واقع ہے ،سے وابستہ میوہ کاشتکاروں اور تاجروں کا کہناہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے ہم مشکلات سے دوچار ہیں۔انہوںنے کہاکہ باردان اور ٹرانسپورٹیشن کے بھاری اخراجات کے باعث ہم بھاری خسارہ جھیل رہے ہیں جبکہ سیب کی پیٹیوں سے لدی گاڑیوں کا بیرون جموں وکشمیر وقت پر منڈیوںمیں پہنچنا بھی اب آسان نہیں ہے۔انہوںنے کہاکہ رہی سہی کسر درآمدی سیب نے پوری کردی ہے ،کیونکہ کم ٹیکس ہونے کی وجہ سے اسکی قیمت بھی کشمیری سیب سے کم ہے۔وادی میں بہت سے نوجوانوں نے روزگار کمانے کے غرض سے وادی کے مختلف علاقوں میں گریڈنگ لائنیں قائم کر رکھی ہیں لیکن مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے گریڈنگ لائنیں بند رکھی گئی ہیں جس کی وجہ سے کئی لوگوں کے روزگار پر اثر پڑا ہے۔اس سلسلے میں گریڈنگ لائن کے مالک ڈاکٹر سید اویس نے کہا کہ سیب کی پیداوار میں کمی اور مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کی وجہ سے گریڈنگ لائنوں کو بند کرنا پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی کاروباریوں نے کولڈ اسٹوریج میں اعلیٰ معیار کے سیب کی پیداوار کو رکھا ہے۔کولڈ اسٹوریج میں سیب کے رکھے جانے کے نتیجے میں مارکیٹ میں اعلیٰ کوالٹی کا سیب دستیاب نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غیر ملکی سیب پر کم درآمدی ڈیوٹی کاروباری برادری اور سیب کی صنعت سے وابستہ کاشتکاروں کے لیے تشویش کا باعث ہے۔اس سلسلے میں غیر کشمیر کاروباری نے کہا کہ ملک میں اس وقت غیر ملکی سیبوں کو درآمد کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے ملک کے سیبوں کو نقصان ہورہا ہے لہذا اس کی روکا تھام کے لئے اقدامات کئے جانے چاہیے۔اس سلسلے میں اس صنعت سے وابستہ کاروباری محمد اقبال نے کہا کہ مارکیٹ میں غیر ملکی سیب دستیاب ہیں اس لئے کشمیری سیب کی قیمتوں میں بھاری گراوٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مارکیٹ میں سیب کی کم معیار کی پیداوار بھی اس سال کم قیمتوں کی وجہ ہے۔سیب کے کاشتکاروں اور صنعت سے وابستہ لوگوں نے حکومت سے اپیل کی کہ ملک کے سیب کی صنعت کی بقا کے لیے غیر ملکی سیب کی تجارت بند کی جائے تاکہ ملک کے کاشتکاروں کو سیب کی اچھی قیمت مل سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

صنعت، تجارت و مالیات

کامیابی کا سفر | لہسن کاکارو بارنفع بخش ثابت کپوارہ کی خاتون بیروزگار نوجوانوں کیلئے ایک تحریک ثابت

July 20, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ہائی ڈینسٹی سکیم بحران کا شکار | 60فیصد سیب کے پودے سوکھ گئے یا بیماری لگ چکی ہے

July 20, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سنڈے مارکیٹ سے ہزاروں افراد کا روز گار وابستہ

July 20, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

زرعی پیداوار کی حفاظت اور معیار اہم محکمہ زراعت کاادویات کے تجزیہ کیلئے لیبارٹری کے قیام پر زور

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?