Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

بمراہ نمبر ون گیندباز، یشسوی اور کوہلی کی چھلانگ

Mir Ajaz
Last updated: October 2, 2024 11:52 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

دبئی/کانپور ٹیسٹ میں چھ وکٹیں لینے والے ہندوستانی تیز گیند باز جسپریت بمراہ ہم وطن روی چندرن اشون کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ایک گیندبازبن گئے ہیں، اس کے علاوہ بیٹنگ رینکنگ میں یشسوی جیسوال تیسرے اور وراٹ کوہلی چھٹے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق بمراہ 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ وہیں آر اشون 869 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ یہ دوسرا موقع ہے جب بمراہ ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ایک بن گئے ہیں۔ اس سے قبل فروری میں بھی وہ نمبر ون بولر بن گئے تھے اور ایسا کرنے والے وہ پہلے ہندوستانی تیز گیند باز تھے۔کانپور ٹیسٹ میں دو نصف سنچریاں بنا کر میچ کے بہترین کھلاڑی بننے والے اوپنر یشسوی جیسوال اب بلے بازوں کی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں جبکہ وراٹ کوہلی ٹاپ 10 میں واپس آکر چھٹے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔کامندو مینڈس اب بلے بازوں کی رینکنگ میں 11ویں نمبر پر ہیں جب کہ بنگلہ دیش کے مہدی حسن میراز اب ٹیسٹ کرکٹ کے ٹاپ 5آل راؤنڈرز میں شامل ہو گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?