Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

امریکی صدارتی انتخابات | ٹرمپ اور کملا ہیرس کا براہ راست مباحثہ | بحث، تکرار اور الزامات کی بوچھاڑ

Towseef
Last updated: September 11, 2024 11:36 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

واشنگٹن// سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر کملا ہیرس نے پہلے صدارتی مباحثے کے دوران ایک دوسرے پر کڑی تنقید کی اور مقامی و عالمی امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔وائس آف امریکہ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ریاست پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں صدارتی مباحثہ ہوا، 90 منٹ دورانیے کی اس بحث کو دنیا بھر میں کروڑوں افراد نے دیکھا۔واضح رہے کہ امریکہ میں 5 نومبر کو صدارتی انتخابات منعقد ہوں گے ، جس میں کاملا ہیرس ڈیموکریٹک پارٹی جبکہ ری پبلکن پارٹی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ مسلسل تیسری بار انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مباحثے کے آغاز پر دونوں امیدوار نشریاتی ادارے ‘اے بی سی’ کے اسٹیج پر آئے تو کملا ہیرس نے آگے بڑھ کر سابق صدر ٹرمپ سے ہاتھ ملایا، اس موقع پر دونوں امیدواروں نے اپنا تعارف کرایا، یاد رہے کہ یہ ان دونوں کی پہلی بالمشافہ ملاقات تھی۔یہ پہلا موقع ہے کہ دونوں صدارتی امیدوار براہِ راست مباحثے میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل آئے ، انتخاب سے قبل یہ واحد مباحثہ تھا۔صدارتی امیدواروں نے امریکی معیشت، یوکرین جنگ، افغانستان سے انخلا سمیت میزبانوں کی جانب سے پوچھے گئے کئی دیگر سوالات کے جوابات دیے ۔افغانستان سے فوجی انخلا سے متعلق سوال پر کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت نے افغان طالبان کے ساتھ کمزور معاہدہ کیا تھا۔اس حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ افغانستان میں طالبان ہمارے اہلکاروں کو قتل کر رہے تھے ، ان کے ساتھ مذاکرات کے بعد 18 ماہ کے دوران کسی اہلکار کی موت نہیں ہوئی۔نائب صدر کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ وہ اپنی توجہ مستقبل پر مرکوز رکھنا چاہتی ہیں، تاہم ڈونلڈ ٹرمپ ماضی میں ہی پھنسے ہوئے ہیں۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کاملا ہیرس صدارتی دفتر میں ہیں تو اپنے منصوبے پر عمل درآمد کیوں نہیں کیا۔ڈان نیوز نے رپورٹ کیا کہ ڈیموکریٹک امیدوار کاملا ہیرس نے مباحثے کے دوران ایک بار پھر اسرائیل کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف حملوں کو اسرائیل کا حق دفاع قرار دے دیا۔انہوں نے اعتراف کیا کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں کئی فلسطینیوں کی جانیں جاچکی ہیں، نائب صدر نے واضح کیا کہ اب اس جنگ کو فوری روکنے کی ضرورت ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جہامہ بارہمولہ میں13سالہ لڑکاغرقآب
کشمیر
پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر
صنعت، تجارت و مالیات
کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی
صنعت، تجارت و مالیات
انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع
صنعت، تجارت و مالیات

Related

بین الاقوامی

چین بھارت سرحدی تنازعہ پیچیدہ | وقت لگتا ہے، حد بندی پر بحث کیلئے تیار:بیجنگ

July 1, 2025
بین الاقوامی

۔2بسوںمیں خوفناک تصادم | تنزانیہ میں 38افراد ہلاک

June 30, 2025
بین الاقوامی

فلسطینی بچوں کے خوابوں کا کفن | نیدرلینڈز میں ضمیر جھنجھوڑنے والا احتجاج

June 30, 2025
بین الاقوامی

گلاسٹنبری فیسٹیول میں فنکاروں کا احتجاج | فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت کا اظہار

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?