Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

جیلوں سے رہا ہونے والوں کو بھاجپا کے ’پراکسی ‘طور استعمال کر رہی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Mazar Khan
Last updated: September 11, 2024 9:24 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو بی جے پی کو شکست دینے کے لئے متحد ہونا چاہئے اور جو لوگ انتخابات میں حصہ لینے کیلئے’’جیلوں سے رہا ہو رہے ہیں‘‘ اُنہیں بھاجپا پراکسی کے طور استعمال کر رہی ہے۔
فاروق عبداللہ نے لوگوں سے کہا کہ یہ وقت غفلت کا نہیں ہے ،بیدار ہونے کا ہے ،میں جانتا ہوں کٹائی کے لئے زرعی فصلیں تیار ہیں لیکن آپ کو اسے ایک دن کے لیے روک کر ووٹ ڈالنے کے لیے نکلنا پڑے گا۔ ہمیں ’کمل‘اور دیگر کو شکست دینی ہے جو جیل سے رہا ہوئے ہیں۔ خدا کے لیے بتاؤ ان کو کیوں رہا کیا گیا؟
بی جے پی جیل میں بند لوگوں کو مسلمانوں پر ظلم کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
عبداللہ نے مرکز میں بی جے پی زیرقیادت حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ وزیر اعظم تفرقہ انگیز سیاست کھیل رہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ جو چیز جو ہندوستان کو ایک ساتھ رکھتی ہےوہ مساوات اور بھائی چارہ ہے۔ لیکن جب تک یہ پھول (بی جے پی کا نشان) ہندوستان میں ہے، ملک مضبوط نہیں ہوگا۔ ان کی پیدا کردہ دراڑ کا ملک کو نقصان ہو گا۔
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس کے ساتھ اتحاد پر، این سی صدر نے کہا، ’’یہ اتحاد آسان نہیں تھا، مشکل تھا‘‘۔تاہم اس ریاست کو بچانے اور اس کی شناخت کے تحفظ کے لیے یہ ضروری تھا۔ آج سوال یہ ہے کہ کیا جموں و کشمیر کے لوگ عزت اور وقار کے ساتھ رہ سکتے ہیں۔فاروق عبداللہ نے کہا کہ موجودہ الیکشن صرف حکومت سازی یا ترقی کے بارے میں نہیں ہے بلکہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی بقا کا معاملہ ہے۔
’’یہاں بی جے پی کے بہت سے پراکسی ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ہم غلام ہی رہیں۔ آج سوال یہ نہیں کہ حکومت کون بنائے گا یا ترقی کا۔ سوال یہ ہے کہ ہم زندہ رہیں گے یا نہیں؟ ہمارے نوجوانوں کو نوکریاں نہیں مل رہیں، سب باہر سے آ رہے ہیں۔ تمام ڈی سی اور ایس پی باہر سے ہیں،سیکرٹریٹ بھی باہر کے لوگوں سے بھرا ہوا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

پونچھ پولیس کی سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کارروائی

June 1, 2025
تازہ ترین

سری نگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں، بڑی گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت

June 1, 2025
تازہ ترین

پونچھ کے چنڈک میں دلخراش سڑک حادثہ ، دو نوجوان ازجان

May 31, 2025
تازہ ترین

مرگن ٹاپ پر بھاری برفباری ،اننت ناگ – واڑون سڑک بند ، واڑون کے بالائی علاقوں میں درجنوں مال مویشیوں ہلاک

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?