Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

اسمبلی انتخابات کے پیش نظر جموں وکشمیر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات

Mazar Khan
Last updated: September 10, 2024 4:45 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سری نگر/جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیکورٹی کے فقیدالمثال انتظامات کئے گئے ہیں۔ سری نگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں پر امن اور منصفانہ چناو کو یقینی بنانے کی خاطر اضافی کمپنیوں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ جن امیدواروں نے اپنی نامزدگیاں داخل کی ہیں، انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی ہے ۔

جنوبی کشمیر میں چناوی مہم اس وقت زو و شورو سے جاری ہے جس کے پیش نظر شوپیاں، پلوامہ ، کولگام اور اننت ناگ اضلاع میں اضافی دستوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ انتخابی ریلیوں اور عوامی اجتماعات کے مقامات کو بھی محفوظ بنایا گیا ہے تاکہ کسی بھی قسم کے خطرے کو ٹالا جاسکے۔انہوں نے کہاکہ سری نگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں اضافی کمپنیوں کی تعیناتی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تعینات کئے گئے اضافی دستوں میں سی آر پی ایف ، بی ایس ایف، ایس ایس بیاور انڈو تبتی بارڈر پولیس فورس شامل ہیں۔ ان یونٹوں کا کام ہجوم کو کنٹرول کرنااور امن و امان کو برقرار رکھنا مقصود ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے حساس علاقوں میں سیکورٹی فورسزکی تعیناتی بڑھائی گئی ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔

واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں تین مرحلوں میں ووٹنگ ہوگی ، پہلا مرحلہ 18ستمبر کو ہوگا، دوسرا مرحلہ 25اور آخری مرحلہ یکم اکتوبر کو ہوگا جبکہ انتخابی نتئاج کا اعلان 8اکتوبر کو کیا جائے گا۔جموں وکشمیر کے 90حلقوں میں 87.09لاکھ ووٹر ہیں، ان میں سے 42.6لاکھ خواتین شامل ہیں۔ پہلی بار نوجوان ووٹروں کی تعداد 3.71لاکھ جبکہ مجموعی طورپر 20.7لاکھ نوجوان ووٹرز ہیں .

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
سرینگر کے شیوپورہ میں نہانے کے دوران نوجوان لڑکا غرقآب
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025
تازہ ترین

امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترین

صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?