Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: کانگریس نے 19 امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کر دی

Mazar Khan
Last updated: September 10, 2024 1:33 pm
Mazar Khan
Share
1 Min Read
File Photo
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سری نگر/کانگریس کی سنٹرل الیکشن کمیٹی (سی ای سی) نے جموں اور کشمیر میں آنے والے اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے والے مختلف حلقوں کے 19 امیدواروں کی فہرست جاری کی۔فہرست کے مطابق، سی ای سی نے چودھری لال سنگھ کو بسوہلی اور رمن بھلہ کو آر ایس پورہ-جموں ساؤتھ سے بطور امیدوار نامزد کیا ہے ۔
اس کے علاوہ فہرست میں ارشاد عبدالغنی – 6 لنگیٹ، حاجی عبدالرشید ڈار – 7 سوپور، ایڈووکیٹ عرفان حفیظ لون – 12 واگورہ کریری، سمت منگوترا – 59 ادھم پور ویسٹ، مول راج – 62 رام نگر (ایس سی)، کاجل راجپوت – 63 بنی شامل ہیں۔
وہیں ڈاکٹر منوہر لال شرما – 64 بلور، چوہدری لال سنگھ – 65 بسولی، ٹھاکر بلبیر سنگھ – 65 جسروٹا، راکیش چوہدری جٹ – 68 ہیرا نگر، یشپال کنڈل – 69 رام گڑھ (ایس سی)، کرشن دیو سنگھ – 70 سانبہ، نیرج کندن – 72 بشنا ہ (ایس سی)، رمن بھلہ- 74 آر ایس پورہ جموں جنوبی، ٹی ایس ٹونی – 75 باہو، یوگیش ساہنی – 76 جموں ایسٹ، بلبیر سنگھ – 77 نگروٹہ، ٹھاکر منموہن سنگھ – 78 جموں ویسٹ، اور مولا رام 80 مارہ (ایس سی) کے نام شامل ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر
امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی
تازہ ترین
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025
تازہ ترین

ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?