Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

تعلیم، روزگار اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے ماحول میں ہی ملک ترقی کرسکتا ہے : سلمان خورشید

Mazar Khan
Last updated: September 8, 2024 3:49 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی/کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ’’بھارت جوڑو یاترا ‘‘ کے دو برس مکمل ہونے پر قومی راجدھانی دہلی کے اوکھلا میں کل شام ایک شاندا ریلی کا اہتمام کیا گیا، جس میں کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید ، کانگریس کے راجیہ سبھا رکن دگ وجے سنگھ، گجرات کے ممبر اسمبلی جگینش میوانی، سابق ممبر اسمبلی ڈاکٹر اشوت کپور سمیت کانگریس کے بہت سے قومی اور مقامی لیڈروں نے شرکت کی۔

کانگریس کے سنئر لیڈر سلمان خورشید نے ریلی کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم، روزگار ، بہتر اقتصادی حالت اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے خوشگوار ماحول سے ہی ملک ترقی کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا نے ملک کو ایک نئی سمت دی ہے اور اس سے کانگریس کو ہمت اور حوصلہ ملا ہے۔

دگ وجے سنگھ نے کہا کہ مسٹر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا نے ملک کے عوام کو خوف سے باہر نکال کر پارٹی کو نیا جوش و خروش اور نئی توانائی دی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر حملہ کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے الزام لگایا کہ بی جے پی کو جب جب انتخابات میں شکست کا سامنا ہوتا ہے، وہ ملک میں فرقہ وارانہ ماحول پیدا کرکے انتخابات جیتنے کی کوشش کرتی ہے۔ لیکن مسٹر گاندھی کی اس یاترا نے محبت کا پیغام دیکر اس کے اس حربے کو ناکام بنادیا ہے ۔

کانگریس کی ابھرتی ہوئی لیڈر زیبا خان کی قیادت میں نکالی گئی اس ریلی میں مسٹر جگنیش میوانی نے کہا کہ مسٹر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا نے کنیاکماری سے کشمیر تک محبت کا پیغام دیکر ملک میں فرقہ ہم آہنگی کو مضبوط کیا ہے اور پارٹی کے اندار نیا جوش و خروش پیدا کیا ہے۔

محترمہ زیبا خان نے کہا کہ ملک مسٹر راہل گاندھی کو وزیراعظم کے عہدے پر دیکھنا چاہتا ہے، جس کے لئے پارٹی کا ہر کارکن اپنی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔

ریلی کے اہم شرکا میں کانگریس سیوادل کے صدر لال جی ڈیسائی ، پٹ پڑ گنج کانگریس کے ضلع صدر ایشور سنگھ باگڑی ، ذاکر نگر کے سابق کونسلر شعیب دانش ، شاہین باغ کی کونسلر عریبہ خان ، مسٹر شکیل احمد خان، ڈاکٹر احتشام ، مسٹر محمد رفیع اور مسٹر فیروز خان شامل تھے ۔ جبکہ گجرات ، تلنگانہ ، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ ، کیرالہ ، تملناڈو، پبجاب ، ہریانہ ، منی پور سمیت کئی دیگر ریاستوں سے آئے ہوئے پارٹی کارکنوں نے بھارت جوڑو یاترا کے اپنے خوشگوار اور پرجوش تجربات حاضرین سے شیئر کئے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

پونچھ پولیس کی سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کارروائی

June 1, 2025
تازہ ترین

سری نگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں، بڑی گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت

June 1, 2025
تازہ ترین

پونچھ کے چنڈک میں دلخراش سڑک حادثہ ، دو نوجوان ازجان

May 31, 2025
تازہ ترین

مرگن ٹاپ پر بھاری برفباری ،اننت ناگ – واڑون سڑک بند ، واڑون کے بالائی علاقوں میں درجنوں مال مویشیوں ہلاک

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?