Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں مظاہرین کی ہلاکت تحقیقات اقوام متحدہ کی نگرانی میں کی جائے گی

Mir Ajaz
Last updated: August 16, 2024 1:02 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

ڈھاکہ/یو این آئی/ اقوام متحدہ کے ماہرین کی ایک ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہرین کی ہلاکتوں کی تحقیقات کی جائے گی۔ڈھاکہ ٹریبیون نیوز پورٹل نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ اس نے بتایا کہ انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر وولکر ترک نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے ساتھ فون پر بات چیت میں کہا کہ مظاہرین کی ہلاکتوں کی اقوام متحدہ کی قیادت میں تحقیقات جلد شروع کی جائیں گی۔مسٹر یونس نے بات چیت کے دوران کہا کہ انسانی حقوق ان کی انتظامیہ کے لیے ایک بنیادی مسئلہ ہوں گے اور ہر شہری کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہوگی۔قابل ذکر ہے کہ بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف جون میں مظاہرے شروع ہوئے تھے جس نے اگست کے آغاز میں شدید شکل اختیار کر لی۔ طلباء، پولیس اور حکومت کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں مبینہ طور پر 500 سے زائد افراد مارے گئے ۔ ملک گیر تشدد میں 550 سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور ملک چھوڑ کر ہندوستان آگئیں۔ مسٹر یونس نے گزشتہ جمعرات کو عبوری وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھایا تھا اور سابق وزیر اعظم حسینہ اور ان کے حامیوں کی جانب سے مقرر کیے گئے سرکاری افسران کو ہٹا دیا گیا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
بین الاقوامی
فون کال لیک ،تھائی وزیراعظم معطل
بین الاقوامی
اسرائیلی حملوں میںمزید 85 فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی
بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا
برصغیر

Related

بین الاقوامی

چین بھارت سرحدی تنازعہ پیچیدہ | وقت لگتا ہے، حد بندی پر بحث کیلئے تیار:بیجنگ

July 1, 2025
بین الاقوامی

۔2بسوںمیں خوفناک تصادم | تنزانیہ میں 38افراد ہلاک

June 30, 2025
بین الاقوامی

فلسطینی بچوں کے خوابوں کا کفن | نیدرلینڈز میں ضمیر جھنجھوڑنے والا احتجاج

June 30, 2025
بین الاقوامی

گلاسٹنبری فیسٹیول میں فنکاروں کا احتجاج | فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت کا اظہار

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?