Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

جِلد کو شاداب رکھنے کے لئے احتیاطی تدابیر فکر ِصحت

Towseef
Last updated: August 15, 2024 12:08 am
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

ویب ڈیسک

گرمیوں کے موسم میں چہرے پر شادابی ختم ہو جاتی ہے۔موسم گرما میں سورج کی حدت جلد کو ناصرف جھلسا دیتی ہے بلکہ رنگ بھی سیاہ ہو جاتا ہے۔ خواتین کی اکثریت کے پاؤں پر آدھی چپل یا سینڈل کے نشان بن جاتے ہیں جو بُرے محسوس ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ سورج کی شعاعیں براہ راست پڑنا ہے جلد کی نہایت باریک رگیں سورج کی گرمی اور تپش کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں، جس سے جلد بے جان اور بے رونق ہو جاتی ہے، اس لئے موسم گرما میں جلد کی حفاظت بہت ضروری ہے۔
سب سے پہلے تو گرمی سے بچنے کیلئے کم از کم تین چار مرتبہ چہرہ دھوئیں۔گھر سے باہر نکلیں تو کوشش کریں کہ چھتری کا استعمال کریں۔
کلاسز اور سن بالاک کا استعمال کریں۔عام طور پر میک اپ اشیاء چونکہ ایک سال تک استعمال میں رہ سکتی ہیں۔اس لئے خریدتے وقت پروڈکٹس کی تاریخ اور مدت ضرور نوٹ کریں۔موٹا کپڑا سر پر اس طرح سے رکھیے کہ چہرہ سورج کی شعاعوں سے براہ راست اثر سے محفوظ رہے اگر حجاب یا اسکارف نہیں تو ہلکے رنگ یا سفید استعمال کریں۔
جھلسی جلد کیلئے احتیاطی تدابیر :
انگور کے رس میں روئی بھگو کر چہرے پر لگائیں۔یہ عمل اس وقت تک جاری رکھیے جب تک آپ کے چہرے پر ٹھنڈک کا احساس ہونے لگے۔کسی نرم اور صاف ستھرے کپڑے میں برف رکھ کر چہرے پر لگائیں۔ٹھنڈا پانی چہرے پر بار بار ڈالیں یہاں تک کہ ٹھنڈک اور سکون کا احساس غالب آجائے۔اس کے علاوہ آپ کو معلوم ہونا چاہئے آپ کی جلد چکنی ہے خشک ہے یا نارمل۔
چکنی جلد :
چکنی جلد کی حامل خواتین کا ماتھا‘ناک تھوڑی‘وغیرہ عموماً چکنی ہی رہتی ہے ۔گرمیوں میں تو خاص کر زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔چکنی جلد کی خواتین کو چہروں پر دانے‘کیل مہاسے کی شکایت رہتی ہے۔اس کیلئے ملتانی مٹی کا ماسک بہترین ہے اس کے علاوہ نیم کے پتوں کو اُبال کر ٹھنڈا کرکے منہ دھونے سے کیل مہاسوں میں کمی آسکتی ہے۔
کیلے کا ماسک بھی ان کی سکن کیلئے بہترین ہے۔
خشک جلد:
خشک جلد والی خواتین کی جلد گرمیوں میں نارمل اور سردیوں میں سخت ہو جاتی ہے۔داغ دھبے اور چھائیاں پڑنے لگتی ہیں۔ان خواتین کیلئے شہد‘زیتون کا تیل‘عرق گلاب ملا کر لگائیں تو جلد کی خوبصورتی برقرار رہتی ہے۔خشک جلد کیلئے کلینز فیس واش استعمال کریں۔
نارمل جلد :
یہ زیادہ نہ چکنی اس قسم کی جلد کے لئے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی۔بہرحال توجہ کی ضرورت اسے بھی رہتی ہے تاکہ اس کی خوبصورتی برقرار رکھی جا سکے۔چہرے پر عرق گلاب استعمال کریں۔اس کے علاوہ گھریلو ٹوٹکے میں سوکھا دودھ اور چند قطرے عرق گلاب مکس کرکے چہرے اور گردن پر لگائیں۔اس سے جلد چمکدار اور فریش نظر آئے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

گوشہ خواتین

! تلاشِ وجودکا پہلا قدم خود کا محاسبہ فکر و فہم

June 4, 2025
گوشہ خواتین

رشتے نبھانے کی بنیادی شرط صبر و برداشت غور طلب

June 4, 2025
گوشہ خواتین

آٹیزم سپکٹرم ڈس آرڈر :اسباب، علامات اور علاج فکرو ادراک

June 4, 2025
گوشہ خواتین

عورت کا عزت و احترام ،گھر کے لئے سکون و آرام گھر گرہستی

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?