Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کانگریس 3اہم ایشوز پر عوامی تحریک چلائے گی | کھڑگے کی صدارت میں پارٹی کی میٹنگ

Towseef
Last updated: August 13, 2024 10:08 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//کانگریس عوامی ایشوز کو لگاتار پارلیمنٹ میں اور سڑکوں پر اٹھا رہی ہے۔ بے روزگاری، مہنگائی اور مودی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کو پارٹی کے سرکردہ لیڈران لگاتار ہدف تنقید بھی بنا رہے ہیں۔ اب اس معاملے میں کانگریس نے مزید سرگرمی دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے کی صدارت میں نئی دہلی میں ہوئی پی سی سی صدور، اے آئی سی سی جنرل سکریٹریز اور سبھی انچارج کی میٹنگ کے دوران کچھ اہم فیصلے لئے گئے۔ میٹنگ میں خاص طور سے 3 ایشوز پر عوامی تحریک چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔میٹنگ کے بعد کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے پریس کانفرنس کے دوران میٹنگ میں ہوئے فیصلوں کو سامنے رکھا۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ بھی کیا ہے جس میں ان تین اہم ایشوز کا تذکرہ کیا ہے جس پر عوامی تحریک چلانے کا فیصلہ ہوا ہے۔ وہ تین ایشوز اس طرح ہیں:اڈانی مہاگھوٹلے کی جانچ کے لیے ایک جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) تشکیل دی جائے، کیونکہ اس میں وزیر اعظم پوری طرح سے شامل ہیں اور اس میں مالیاتی بازار ریگولیٹری کے ذریعہ بھی سنگین طور سے سمجھوتہ کیے جانے کی جانکاری ملی ہے۔مرکزی حکومت کے ذریعہ ملک گیر سطح پر ذات پر مبنی مردم شماری کرائی جائے۔ہندوستانی آئین کے تئیں مکمل اور سچے احترام کا جذبہ (خاص طور سے اس کے معاشی، سماجی اور سیاسی انصاف کے التزامات کے ضمن میں) لفظی اور حقیقی طور سے ہونا چاہیے۔جئے رام رمیش نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ میں یہ بھی لکھا ہے کہ ’’میٹنگ میں حکومت ہند سے بنگلہ دیش میں مذہبی اقلیتوں اور ان کی عبادت گاہوں پر کیے جانے والے حملوں کو روکنے اور انھیں سیکورٹی، احترام و خیر سگالی کی زندگی جینے میں اہل بنانے کے لیے ہر ممکن قدم اٹھانے کی اپیل کی گئی۔‘‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’میٹنگ میں وائناڈ میں ہوئے تباہناک لینڈ سلائڈ پر گہرے غم کا اظہار کیا گیا اور ہمدردی بھی ظاہر کی گئی۔ میٹنگ میں اس حادثہ کو قومی آفت قرار دینے سے متعلق راہل گاندھی کے مطالبہ کو از سر نو دہرایا گیا‘‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری
تازہ ترین
متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے
تازہ ترین
پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر

Related

برصغیر

شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?