Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اسلامک کلچرل سنٹر کا الیکشن آج | تمام امیدواروں نے اپنی طاقت جھونک دی

Towseef
Last updated: August 10, 2024 10:08 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر (آئی آئی سی سی) کے آئندہ 11اگست کو ہونے والے انتخابات میں گزشتہ رات تمام پینل کے اراکین نے اپنی طاقت جھونک دی اور سب نے بڑے بڑے پروگرام کا انعقاد کیا اور بڑے بڑے وعدے کئے۔سراج قریشی کے پینل میں صدرکے عہدے کے امیدوار اور معروف و مشہور کینسر سرجن ڈاکٹر ماجد احمد ٹالیکوٹی نے اسلامک سنٹرکو مسلمانوں کی امیدوں کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی ٹیم کامیاب ہوئی تو اسلامک کلچرل سنٹر کو قوم کی تعلیم و ترقی کا مرکز بنایا جائے گا۔ نائب صدر کے عہدے کے امیدوار کلیم الحفیظ ہیں۔ جب کہ بورڈ آف ٹرسٹیز کے امیدواروں میں سراج قریشی، حافظ مطلوب کریم، جمشید زیدی، ایم اے ابراہیمی، محمد ارشاد احمد، محمد یوسف، سرتاج علی شامل ہیں۔ مجلس عاملہ کے امیدواروں میں عارف حسین، محمد ہدایت اللہ،سلمان وارث اور ثمر قریشی(سراج قریشی کے بیٹے) شامل ہیں۔دوسرے پینل سلمان خورشید کی ہے جس میں سلمان خورشید صدر کے عہدے انتخاب لڑ رہے ہیں، نائب صدر کے لئے محمدفرقان ہیں، بورڈ آف ٹرسٹیز کے لئے ابوذر حسین خاں،آصف جاہ، فرخ ناز، ڈاکٹر نجیب اختر،صفیہ بیگم، شہزاد محمد خاں، سکندر حیات اور مجلس عاملہ کے امیداوروں میں محمد اعظم بیگ، جلیل احمد، شاہانہ بیگم اور شاہد علی خاں شامل ہیں۔تیسرے پینل ابرار احمد کا ہے جس میں صدر کے ابرار احمد انتخابی میدان میں ہیں اور نائب صدر کیلئے احمد رضا ہیں، بورڈ آف ٹرسٹیز کے لئے فصیح اللہ خاں، اقبال محمد خاں، محمد فرید، محمد شمیم،قمر احمد سابق آئی پی ایس اور ساجد علی ہیں۔ مجلس عاملہ کے امیدواروں میں ایم اخلاق خاں، ڈاکٹر معراج حسین، ایس گلنار مرز ا اور ایم شہزاد انصاری شامل ہیں۔چوتھا آصف حبیب کا ہے جنہوں نے فون کرنے پر کوئی اپڈیٹ نہیں کیا۔پانچواں پینل سابق آئی اے ایس افسر افضل امان اللہ کا ہے۔ جس میں صد ر کے عہدے کے امیدوار افضل امان اللہ ہیں جب کہ نائب صدر بدرالدین خاں ہیں،بورڈ آف ٹرسٹیز میں اطہر ضیا، کمال فاروقی، سیف الاسلام، سکندر خیات خاں، سہیل رفعت ہیں۔ مجلس عاملہ امیدواروں میں مسرور علی قریشی ہیں۔اس کے علاوہ آزاد امیداروں میں مدثر حیات بورڈ آف ٹرسٹیز کے لئے سپریم کورٹ کی معروف وکیل ستیہ صدیقی شامل ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین
پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?