Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

وقف ایکٹ میں ترمیم | پارلیمنٹ میں آج بل پیش ہونے کاامکان

Towseef
Last updated: August 4, 2024 9:23 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزڈیسک

حیدرآباد// مرکزی حکومت وقف ایکٹ میں بڑی حد تک ترامیم کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے جبکہ آج یعنی 5 اگست کو پارلیمنٹ میں وقف ایکٹ میں ترامیم سے متعلق بل پیش ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق وقف ایکٹ میں ترمیم سے متعلق بل اسی ہفتہ پارلیمنٹ میں پیش ہوگا جبکہ قوی امکان ہے کہ 5 اگست کو ہی مودی حکومت کی جانب سے اس بل کو ایوان میں پیش کردیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ میں وقف ایکٹ میں تقریباً 40 ترامیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔ مودی حکومت وقف بورڈ کے اختیارات کو کم کرنے کیلئے وقف ایکٹ میں ترامیم کرنے کوشاں ہے۔ مرکزی حکومت وقف بورڈ کی جانب سے کسی بھی جائیداد کو ‘وقف جائیداد’ بنانے کے اختیارات کو کم کرنا چاہتی ہے۔40 مجوزہ ترامیم کے ذریعہ وقف بورڈ کی جانب سے جائیدادوں پر دعووں کی لازمی تصدیق سے متعلق تجویز کی جائے گی وہیں وقف بورڈ کی متنازعہ جائیدادوں کے لیے لازمی تصدیق کی تجویز دی گئی ہے۔ جس کے ذریعہ ‘وقف جائیداد’ بنانے کے بورڈ کے اختیار پر پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔واضح رہے کہ مودی حکومت میں 5 اگست کو کافی اہمیت دی جاتی ہے۔ 5 اگست 2019 کو مودی حکومت نے جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کا بل پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا اور 5 اگست 2020 کو ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے لیے ‘بھومی پوجا’ کرائی گئی تھی۔اطلاعات کے مطابق وقف بورڈوں کے پاس تقریباً 8.7 لاکھ جائیدادیں ہیں جو 9.4 لاکھ ایکڑ پر محیط ہے۔ 2013 میں یو پی اے حکومت نے بیسک وقف ایکٹ میں ترمیم کرکے ریاستوں کے وقف بورڈ کو زیادہ اختیارات دیئے تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
معروف سماجی و سیاسی شخصیت فاروق رینزو شاہ اپنی پارٹی میں شامل
تازہ ترین
تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں
تازہ ترین
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

دلائی لامہ کی موت کے بعد ہوگا ان کے جانشیں کا انتخاب، گادین فوڈرنگ ٹرسٹ کو سونپی گئی ذمہ داری

July 2, 2025
برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?