Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

انڈیا بلاک2029میںبھی اپوزیشن میں بیٹھنے کیلئے تیار رہیں | این ڈی اے حکومت مدت پوری کرئیگی

Towseef
Last updated: August 4, 2024 9:23 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

چنڈی گڑھ// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوارکو کہا کہ قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت نہ صرف اپنی مدت پوری کرے گی بلکہ 2029 میں بھی این ڈی اے کی حکومت بنے گی۔ چنڈی گڑھ میں 24 گھنٹے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا، ‘میں آپ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ اپوزیشن جو چاہے کہہ سکتی ہے لیکن فکر نہ کریں۔ سال 2029 میں بھی صرف این ڈی اے ہی اقتدار میں آئے گی، نریندر مودی جی ( اقتدار میں ) ہی آئیں گے۔انہوں نے کہا، ‘‘اپوزیشن کو لگتا ہے کہ انہوں نے انتخابات میں کچھ کامیابی حاصل کی ہے۔ انہیں نہیں پتہ کہ (پچھلے) تین انتخابات میں کانگریس کو جتنی سیٹیں ملی ہیں، بی جے پی نے اس الیکشن (2024 کے لوک سبھا انتخابات) میں اس سے زیادہ سیٹیں جیتی ہیں۔ شاہ نے کہا، “وہ یہ نہیں جانتے۔ بی جے پی جو کہ این ڈی اے کا واحد اتحادی ہے، اس کے پاس ان کے پورے اتحاد کی کل نشستوں سے زیادہ نشستیں ہیں، انہوں نے کہا، “یہ لوگ، جو غیر یقینی کی فضا پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، بار بار کہتے ہیں کہ یہ حکومت نہیں چلے گی۔”بی جے پی کے سابق صدر نے کہا کہ میں اپوزیشن کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ یہ حکومت نہ صرف اپنی پانچ سالہ میعاد پوری کرے گی بلکہ اگلی میعاد بھی اس حکومت کی ہوگی۔ اپوزیشن میں بیٹھنے کے لیے تیار رہیں اور اپوزیشن میں موثر انداز میں کام کرنا سیکھیں۔اس موقع پر پنجاب کے گورنر اور چنڈی گڑھ کے ایڈمنسٹریٹر گلاب چند کٹاریہ بھی موجود تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

برصغیر

بہار میں شراب بندی کا مذاق | گرفتار کئے گئے 7افراد میں 3پولیس اہلکار شامل

June 1, 2025
برصغیر

قانون کی حکمرانی میں مدعی کا بھی اہم کردار:یوگی

June 1, 2025
برصغیر

ملک کو گمراہ کیا جارہا ہے | سی ڈی ایس کے انکشافات نے واضح کردیا: کھرگے

June 1, 2025
برصغیر

شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے تباہی،معمولات درہم برہم، 3افراد ہلاک

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?