Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کشمیرمیں پہلے سولر روف ٹاپ کی تنصیب نے پی ایم سوریہ گھر کے تحت سکیم کاآغاز کیا KPDCL

Mir Ajaz
Last updated: July 25, 2024 12:00 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//کشمیر پاور ڈِسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈِی سی ایل) نے ایک اہم پیش رفت میں بدھ کو صوبہ کشمیرمیں پہلے سولر روف ٹاپ کی تنصیب سے فلیگ شپ پی ایم سوریہ گھر یوجنا کا با قاعدہ آغاز کیا۔انجینئر فیاض احمد یتو الیکٹرک سب ڈویژن چھانہ پورہ میں رام باغ میں اَپنی رہائش گاہ پر 6 کلو واٹ کے روف ٹاپ سولر پلانٹ سے مستفید ہونے والے پہلے شخص بن گئے۔ وہ 85800 روپے کی مرکزی سبسڈی کا حقدار ہے جو براہ ِراست اس کے اکاؤنٹ میں جمع کیا جائے گا۔اس موقعہ پر منیجنگ ڈائریکٹر کے پی ڈِی سی ایل مسرت اسلام، چیف اِنجینئر ڈِسٹری بیوشن اِنجینئر سندیپ سیٹھ، ایس اِی او اینڈ ایم سرکل دوم اِنجینئر آر شرجیل غنی لالہ، سینئر اِنجینئرنگ سٹاف کے علاوہ آر اِی سی حکام اور سولر وینڈر میسر کشمیر رینیوایبل انرجی پرائیوٹ لمیٹڈ بھی موجود تھے۔

 

کے پی ڈی سی ایل کے ترجمان نے آج یہاں جاری ایک پریس بیان میں کہا کہ نیشنل پورٹل پر سولر وینڈرز کے آن بورڈنگ سے فلیگ شپ سکیم کے تحت مزید مستفید ہونے والوں کا احاطہ کیا جائے گا جو پاور سیکٹرمیں ٹرینڈ سیٹر بننے کے لئے تیار ہے۔ترجمان نے صارفین پر زور دیا کہ وہ آگے آئیں اور نیشنل سوریہ گھر پورٹل کے ذریعے سولر سکیم کے لئے درخواست دیں، اُنہوںنے مزید کہا کہ 10 کلو واٹ تک کے سولر پلانٹ کے لئے اَب کسی ٹیکنیکل فزیبلٹی رِپورٹ (ٹی ایف آر) کی ضرورت نہیں ہے، پینل صرف چھتوں پر لگائے جائیں گے۔ترجمان نے سکیم کے تحت صارفین کو دستیاب سبسڈی کی تفصیلات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر یو ٹی کو ایک خصوصی زُمرے کے یو ٹی کے طور پر درجہ بندی کیا گیا ہے جس میں رہائشی سولر روف ٹاپ کے لئے سبسڈی دی گئی ہے جو 2 کلو واٹ تک سسٹم کی لاگت کا 60 فیصد اور 2۔3 کلو واٹ صلاحیت کے درمیان سسٹم کے لئے اضافی سسٹم لاگت کا 40 فیصد ہے۔ موجودہ بینچ مارک قیمتوں کے حساب سے ایک کلو واٹ کے لئے 33 ہزار روپے، دو کلو واٹ کے لئے 66 ہزار روپے اور 3 کلو واٹ کے سولر روف ٹاپ سسٹم کے لئے 85 ہزار 800 روپے یا اس سے زیادہ سبسڈی دی جاتی ہے۔استفادہ کنندگان کی سہولیت اور سولر روف ٹاپ سکیم کو مقبول بنانے کے لئے، کے پی ڈِی سی ایل کے پاس پی ایم سوریہ گھر یوجنا کے لئے www.kpdcl.jkpdd.net پر ایک ہائپر لنک دستیاب ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ کشمیر ڈسکام مسلسل بیداری کیمپوں اور آئی اِی سی مہمات کا اِنعقاد کر رہا ہے تاکہ اِس سکیم کو عوام میں مقبول بنایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر
صنعت، تجارت و مالیات
کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی
صنعت، تجارت و مالیات
انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع
صنعت، تجارت و مالیات
سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP
صنعت، تجارت و مالیات

Related

تازہ ترینکشمیر

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری

July 1, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?