Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ایڈووکیٹ نوید انجم شال بار ایسوسی ایشن تھنہ منڈی کے نئے صدر منتخب

Mir Ajaz
Last updated: July 19, 2024 12:46 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

 عظمیٰ یاسمین

تھنہ منڈی// بار ایسوسی ایشن تھنہ منڈی کے سابق صدر ایڈوکیٹ ارشد سمیال(الیکشن کمیشنر) کی زیر نگرانی منصف کورٹ کمپلیکس تھنہ منڈی میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ ایڈووکیٹ نوید انجم شال بار ایسوسی ایشن تھنہ منڈی کے نئے صدر ہوں گے۔ جبکہ ایڈووکیٹ ممتاز چوہدری کو بار ایسوسی ایشن کا نائب صدر منتخب کیا گیا۔ علاوہ ازیں ایڈوکیٹ مبین سمیال جنرل سکریٹری کے اور ایڈووکیٹ عرفان ملک کو آئندہ دو سالوں کے لیے بطور خزانچی منتخب کیا گیا ہے۔ اس موقع پر کورٹ کمپلیکس تھنہ منڈی میں بار ایسوسی ایشن تھنہ منڈی کی نومنتخب باڈی کی حلف برداری کی تقریب میں بار ایسوسی ایشن تھنہ منڈی کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع پر بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر ایڈووکیٹ نوید انجم شال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بار ایسوسی ایشن تھنہ منڈی کی نومنتخب باڈی اپنے عہدے کا حلف اٹھائے گی۔ انھوں نے کہا کہ بار کی تعمیر و ترقی کے لیے تمام ارکان کی جانب سے مخلصانہ کوششیں جاری رہیں گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

تھنہ منڈی میںبارشوں سے غریب شخص کا مکان منہدم

June 1, 2025
پیر پنچال

سنگیوٹ میں شاہراہ کی کٹائی سے شدید لینڈ سلائیڈنگ بیوہ خاتون سمیت متعدد افراد کی زمین و املاک تباہ،معاوضے کی مانگ

June 1, 2025
پیر پنچال

ریاسی کی ڈھوک اڑنگ میںغریب خاندان کا ذریعہ معاش ہی چھن گیا خانہ بدوش کنبہ کے سینکڑوں مویشی بارش کے باعث شیڈ گرنے سے لقمہ اجل

June 1, 2025
پیر پنچال

ریاسی کی ڈھوک اڑنگ میں غریب خاندان کا ذریعہ معاش ہی چھن گیا خانہ بدوش کنبہ کے سینکڑوں مویشی بارش کے باعث شیڈ گرنے سے لقمہ اجل

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?