Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

نارلہ کی وارڈ نمبر ایک کا ٹرانسفارمر خراب ۔ 10 دنوں سے لوگ گھپ اندھیرے میں

Mir Ajaz
Last updated: June 20, 2024 12:51 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

 محمد بشارت

کوٹرنکہ//ضلع راجوری کی دور افتادہ تحصیل خواص کی پنچایت حلقہ نارلہ کی وارڈ نمبر ایک کا ٹرانسفارمر خراب ہونے کی وجہ سے مقامی آبادی شام ہوتے ہی گھپ اندھیرے میں ڈوب جاتی ہے۔ شبیر احمد جاگل نامی سماجی کارکن نے بتایا کہ 10دنوں سے بجلی ٹرانسفارمر خراب ہوا ہے لیکن ابھی تک بجلی محکمہ کی جانب سے نہ تو بجلی ٹرانسفارمر کی مرمت کی گئی نہ نیا ٹرانسفارمر لگایا گیا۔شبیر احمد نے کہا کہ بجلی کے اعلیٰ آفیسران نہ تو فون اٹھاتے ہیں اور نہ ہی عوام کی بات کو سننے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر ماہ بجلی کے بلوں کی ادائیگی بھی کی جاتی ہے۔انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری سے مطالبہ کیاکہ لوگوں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوے محکمہ بجلی کے آفیسران و فیلڈ ملازمین کو بھی متحرک کیا جائے تا کہ لوگوں کی مشکلات کا ازالہ ہوسکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مسافر گاڑی گرتے پتھر کی زد میں آنے سے ڈرائیور لقمہ اجل | خاتون سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی
خطہ چناب
سوشل میڈیا کا غلط استعمال | پونچھ میں میں ایک شخص گرفتار
پیر پنچال
لیوینڈر نے بھدرواہ کو قومی شناخت دی | ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں قومی کرداردیا: ڈاکٹر جتیندر
جموں
اڑی رابطہ سڑک کی خستہ حالی پر مقامی لوگ برہم سڑک بارش میں تالاب جیسی شکل اختیار کر گئی ،توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

پیر پنچال خطہ میںبارش کے بعد کسان خوش،فصلوں کی بوائی کا عمل شروع دھان کی پنیری لگانا خطہ میں آپسی بھائی چارے اور دیہی ثقافت کی بھی عکاسی

June 2, 2025
پیر پنچال

تازہ برفباری سے پیر پنچال کے بالائی علاقوں میں خانہ بدوش کنبے متاثر، مال مویشیوں کو خطرہ موسم کی اچانک تبدیلی سے گوجر، بکرول اور پہاڑی قبائل کی زندگی اجیرن، مویشی ہلاکتوں سے معیشت کو شدید دھچکا

June 2, 2025
پیر پنچال

پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل

June 1, 2025
پیر پنچال

بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?