Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچالتازہ ترین

مودی نے کسان سمان ندھی کی 17 ویں قسط جاری کر دی

Mazar Khan
Last updated: June 18, 2024 8:20 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

وارانسی// وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو وارانسی میں ایک سٹیج سے وزیر اعظم کسان سمان ندھی اسکیم کی 17ویں قسط جاری کیا اور کسانوں کی بھلائی کے لئے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

کسان سمان ندھی کی اس قسط کے ذریعہ سے ملک میں نوکروڑ 26 لاکھ 67ہ زار496 کسانوں کے کھاتے میں 20 ہزار کروڑ روپئے رقم ٹرانسفر کی گئی۔ اس طرح اب اس اسکیم سے کسانوں کو 3.24 لاکھ کروڑ روپئے سے زیادہ کی رقم دی جاچکی ہے۔

لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی قیادت والے این ڈی اے کی تاریخی جیت کے ساتھ لگاتار تیسری بار وزیر اعظم کا حلف لینے کے بعد مودی کی آج یہ اپنے انتخابی حلقے کا پہلا دورہ ہے۔ اس موقع پر انہوں نے یہاں خصوصی طور سے منعقد پی ایم کسان سمان سمیلن میں بٹن دبا کر کسانوں کے کھاتے میں اسکیم کے 2۔2 ہزار روپئے کی قسط جاری کی۔

مودی نے سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے کہا’اپنے کسان بھائی۔بہنوں کی زندگی آسنان بنانے کے لئے ہماری حکومت کمربستہ ہے۔ کاشی کی پاک سرزمین سے وزیر اعظم کسان سمان ندھی کی 17ویں قسط جاری کرتے فخر محسوس کررہا ہوں۔ پروگرام میں اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور مرکزی وزیر زراعت و کسان بہبود شیوراج سنگھ چوہان بھی موجود تھے۔

اپنے وارانسی قیام میں وزیر اعظم 30ہزار سے زیادہ خواتین کو زرعی سکھی کے طور پر سرٹیفکٹ دیں گے۔ مودی وارانسی میں آج شام سات بجے دشاشومیدھ گھاٹ پر گنگا آرتی میں شرکت کریں گے۔ وہ رات آٹھ بجے کاشی وشوناتھ مندر میں پوجا ۔ارچنا اور درشن بھی کریں گے۔ مودی بدھ کو بہار میں نالندر یونیورسٹی احاطے کا افتتاح کریں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی

July 5, 2025
پیر پنچال

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ

July 4, 2025
پیر پنچال

بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?