Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ساہتیہ اکادمی ’بال ساہتیہ پرسکار‘ اور ’یووا پرسکار‘ ۔2024 اردو میں شمس الاسلام فاروقی اور جاوید عنبر کونوازا گیا

Towseef
Last updated: June 15, 2024 11:00 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// ساہتیہ اکادمی کے صدر مادھو کوشک کی صدارت میں سنیچر کو اسٹیٹیو آف یونٹی، کیواڑیہ، گجرات میں ساہتیہ اکادمی کی ایکزیکٹیو بورڈ کی میٹنگ ہوئی جس میں مختلف ہندستانی زبانوں کے ’بال ساہتیہ پُرسکار‘ اور ’یُووا پُرسکار‘ 2024 کے لیے کتابوں کے انتخاب کو منظوری دی گئی۔ اردو میں ’بال ساہتیہ پُرسکار‘ کے لیے ادب اطفال کے معروف ادیب شمس الاسلام فاروقی کی کتاب ’برف کا دیس انٹارکٹیکا‘ (مختصر کہانیاں) کا جبکہ ’یُووا پُرسکار‘ کیلئے جواں سال ادیب جاوید عنبر مصباحی کی کتاب ’اسٹیپنی‘ (مختصر کہانیاں) کا انتخاب عمل میں آیا۔ ’بال ساہتیہ پُرسکار‘ کیلئے اس سال یکم جنوری 2018 سے 31 دسمبر 2022 کے دوران پہلی بار شائع ہونے والی کتابیں زیرغور آئیں۔ جیوری ممبران میں حقانی القاسمی، شفیع ایوب اور علاء الدین خاں شامل تھے جبکہ جیوری کی صدارت کنوینر، اردو مشاورتی بورڈ جناب چندربھان خیال نے کی۔ یہ ایوارڈ ساہتیہ اکادمی کے امتیازی نشان اور 50 ہزار روپے پر مشتمل ہے۔ ’یووا پرسکار‘ ان کتابوں کے لیے دیے گئے ہیں جن کے لکھنے والوں کی عمر یکم جنوری 2024 کو 35 سال یا اس سے کم ہے۔ یہ ایوارڈ بھی پچاس ہزار روپے اور توصیف نامے پر مشتمل ہے۔ جیوری ممبران میں عادل رضا منصوری، سید اعجازالدین شاہ اور انجم بارہ بنکوی شامل تھے جبکہ صدارت چندربھان خیال نے کی۔ انعامات ساہتیہ اکادمی کی ایک پُروقار تقریب میں دیے جائیں گے۔’بال ساہتیہ پُرسکار‘ کے دوسرے انعام یافتگان میں دیویندر کمار (ہندی)، نندنی سین گپتا (انگریزی)، کلدیپ سنگھ دیپ (پنجابی)، مظفر حسین دلبر (کشمیری) شامل ہیں۔ ’یوا پرسکار‘ کے دیگر انعام یافتگان میں محمد اشرف ضیا (کشمیری)، کے۔ ویشالی (انگریزی)، گورو پانڈے (ہندی)، رِنکو راتھوڑ (گجراتی) وغیرہ شامل ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ
بین الاقوامی
ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات
بین الاقوامی
پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری
بین الاقوامی
اسرائیل تجاویز قبول کرے ،نئی جنگ کیلئے تیار ہیں:حماس کمانڈر
بین الاقوامی

Related

برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ

July 5, 2025
برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?