Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پنشن سے گزارا نہیں ہوتا،عیال کی پرورش کیسے کریں؟ منڈی کے جسمانی طور ناخیز بہن بھائی انتظامیہ سے مدد کیلئے فریادی

Mir Ajaz
Last updated: February 28, 2024 1:30 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عشرت حسین بٹ

منڈی//ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے علاقہ چکھڑی سے تعلق رکھنے والے نذیر احمد ولد محمد اسماعیل اور ان کی بہن سلیمہ بی، جو دونوں جسمانی طور ناخیز ہیں ،نے ضلع انتظامیہ پونچھ سے اپیل کی ہے کہ ان کی امداد کی جائے۔ بتا دیں کہ نذیر احمد جن کی بہن بچپن سے ہی دونوں ٹانگوں سےاپاہج ہیں اور خود نذیر احمد پانچ برس قبل مزدوری کرتے ہوئے ایک چھت گرنے کی وجہ سے اپنی دونوں ٹانگوں سے ہاتھ دھو بیٹھااور اب سخت کسم پرسی کی حالت میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔نذیر احمد کے مطابق پانچ برس قبل وہ مزدوری کرتے ہوئے ایک مکان کی چھت کے نیچے آگیا تھا جس کی وجہ سے اس کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بہت علاج کروانے کے بعد بھی ان کی ٹانگوں میں جان نہ آ سکی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے دو بچے ہیں اور ایک بہن ہے جو بچپن سے ہی دونوں ٹانگوں سے اپاہج ہے جس کی وجہ سے دونوں بہن بھائی کوئی بھی کام نہیں کرسکتے۔نذیر کا کہنا تھا کہ سرکار کی جانب سے اگر چہ انہیں پینشن ملتی ہے اس سے اسکا اور اس کے اہل و عیال کا گزارا نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے والد بیمار ہیں اورکئی سال سے بستر پر پڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنی اور اپنی بہن کی پینشن سے وہ والد اور بہن کی دوائی بھی پورا نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ مالی حالت خراب ہونے کی وجہ سے وہ اپنے بچوں کو تعلیم بھی نہیں دلوا سکتے۔ انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ پونچھ سے اپیل کی کہ انہیں زندگی گزار نے کے لیے ان کی پینشن میں اضافہ کیا جائے۔نذیر نے عام لوگوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ان کی امداد کریں تاکہ وہ اپنا اور اپنے اہل و عیال کا پیٹ پال سکیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
معروف سماجی و سیاسی شخصیت فاروق رینزو شاہ اپنی پارٹی میں شامل
تازہ ترین
تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں
تازہ ترین
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

کوٹرنکہ میں 2لاکھ نفوس پر مشتمل آبادی کیلئے 10بستروں والے ہسپتال کی سہولیات دستیاب کنڈی ہسپتال میںپیرا میڈیکل عملے سمیت 23اسامیاں خالی،22برسوں سے ماہر ڈاکٹر بھی تعینات نہیں

July 1, 2025
پیر پنچال

موگلہ کالا کوٹ میں کوئلہ کان سے نکالے گئے عارضی ملازمین کا احتجاج

July 1, 2025
پیر پنچال

نیشنل کانفرنس بنیادی انتخابی وعدے نبھانے میں ناکام: وبودھ مودی کا وِکست بھارت وژن جموں و کشمیر کو بااختیار بنا رہا ہے: بی جے پی

July 1, 2025
پیر پنچال

بدھل اسمبلی حلقہ میں 11 سڑک منصوبے منظور ممبر پارلیمنٹ کے تعاون سے ترقی کا نیا دور شروع: ممبر اسمبلی

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?