عاصف بٹ
کشتواڑ //ضلع کشتواڑ کے درابشالہ میں ریٹلی پاورپروجیکٹ میںپیش آے حادثے میں ہایڈرہ اوپریٹر کی موقعہ پر ہی موت واقعہ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق سوموار کی شام زیرتعمیر 850 میگاواٹ ریٹلی پاور پروجیکٹ کے اندر کام کے دوران ہائیڈرہ کو حادثہ پیش آیا جسے اسکے اوپریٹر کی موت واقع ہوئی جسکی شناخت سنجے سنائی سکنہ بہار کے طور ہوئی۔حادثے کے فوری بعد اسکی نعش کو ٹھاٹھری ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔