Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

ہم دنیا کی تیسری بڑی اقتصادی طاقت بننے جا رہے ہیں: مودی

Mazar Khan
Last updated: October 31, 2023 2:07 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
PM addressing the gathering at Rashtriya Ekta Diwas Parade during his visit to Kevadia, in Gujarat on October 31, 2023.
SHARE

یواین آئی

ایکتا نگر// وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو یہاں کہا کہ اگلے چند برسوں میں ہم دنیا کی تیسری سب سے بڑی اقتصادی طاقت بننے جا رہے ہیں۔

گجرات کے اپنے دو روزہ دورے کے دوسرے دن مسٹرمودی نے آج یہاں راشٹریہ ایکتا دیوس پروگرام میں شرکت کی اور سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج پوری دنیا ہندوستان کو دیکھ رہی ہے۔ آج ہندوستان کامیابیوں کی ایک نئی چوٹی پر ہے۔ جی-20 میں ہندوستان کی صلاحیت کو دیکھ کر دنیا حیران ہے۔ انہوں نے کہا، ’’ہمیں فخر ہے کہ ہم دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کو نئی بلندیوں پر لے جا رہے ہیں۔ ہمیں فخر ہے کہ کئی عالمی بحرانوں کے باوجود ہماری سرحدیں محفوظ ہیں۔ ہمیں فخر ہے کہ اگلے چند برسوں میں ہم دنیا کی تیسری بڑی اقتصادی طاقت بننے جا رہے ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ آج ہندوستان چاند پر پہنچ گیا ہے جہاں تک دنیا کا کوئی ملک نہیں پہنچ سکا۔ ہمیں فخر ہے کہ آج ہندوستان تیجس لڑاکا طیارے سے لے کر آئی این ایس وکرانت تک سب کچھ بنا رہا ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ آج ہندوستان میں ہمارے پروفیشنل دنیا کی اربوں ڈالر کی کمپنیوں کو چلا رہے ہیں اور ان کی قیادت کر رہے ہیں۔ ہمیں فخر ہے کہ آج دنیا کے بڑے بڑے کھیلوں کے مقابلوں میں ترنگے کی شان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ملک کے نوجوان بیٹے اور بیٹیاں ریکارڈ تعداد میں تمغے جیت رہے ہیں۔ اس امرت کال میں ہندوستان نے غلامانہ ذہنیت کو ترک کرکے آگے بڑھنے کا عزم کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

پونچھ پولیس کی سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کارروائی

June 1, 2025
تازہ ترین

سری نگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں، بڑی گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت

June 1, 2025
برصغیر

بہار میں شراب بندی کا مذاق | گرفتار کئے گئے 7افراد میں 3پولیس اہلکار شامل

June 1, 2025
برصغیر

قانون کی حکمرانی میں مدعی کا بھی اہم کردار:یوگی

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?