Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
برصغیر

ریلوے سٹیشنوں کی تزئین و آرائش حکومت کی ترجیح وزیراعظم مودی آج جکلیئر-کرشنا نئی ریلوے لائن قوم کو وقف کریں گے

Mir Ajaz
Last updated: October 1, 2023 1:00 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 یو این آئی

نئی دہلی// ملک کے مختلف حصوں میں جاری محکمہ ریل کے ترقیاتی کامو ں درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے گوالیار ریلوے اسٹیشن کی تزئین و آرائش کے لیے جاری کام کی تعریف کی ہے ۔ مرکزی وزیر برائے ریل اشونی وشنو کی سوشل میڈیا پوسٹ (ایکس) کو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا:‘‘بہت اچھا! ملک بھر میں اسٹیشنوں کی تزئین و آرائش ہماری حکومت کی ترجیح ہے ۔گوالیار ریلوے اسٹیشن پر نئی سہولیات کی ترقی سے مسافروں کا سفر بہت آسان ہونے والا ہے ۔’’ وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے جکلیئر-کرشنا کے درمیان نئی ریلوے لائن کو قوم کے نام وقف کریں گے اور کرشنا ریلوے اسٹیشن سے کچے گوڈا تک افتتاحی ٹرین سروس کو ہری جھنڈی دکھائیں گے ۔ یہ تقریب تلنگانہ کے محبوب نگر میں منعقد کی جائے گی۔ہفتہ کو ساؤتھ سنٹرل ریلوے (SCR) کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس پروگرام کے دوران مسٹر مودی 13500 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے جن میں سڑکیں، پٹرولیم اور قدرتی گیس اور اعلیٰ تعلیم جیسے کئی ترقیاتی پروجیکٹ شامل ہیں اور اسے قوم کے نام وقف کریں گے ۔ .حالیہ دنوں میں تلنگانہ اپنے ریل نیٹ ورک میں تیزی سے تبدیلی کا مشاہدہ کر رہا ہے ۔ نئی لائنوں کی تعمیر ہو، موجودہ لائنوں کی توسیع ہو، ریل لائنوں کی برقی کاری ہو یا مسافروں کی نئی سہولتوں کا آغاز ہو، ریاست نے ایسی ترقی دیکھی ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوئی۔اس تبدیلی کی ترقی کو آگے بڑھاتے ہوئے مسٹر مودی جکلیئر -کرشنا کے درمیان ایک نئی لائن قوم کو وقف کر رہے ہیں جو جنوبی تلنگانہ میں ریل کی ترقی کی ایک نئی صبح کا آغاز کرے گی۔تلنگانہ کے جنوبی اضلاع کو ریاستی دارالحکومت اور کرناٹک کے رائچور دونوں سے جوڑنے والے اس راستے پر ٹرین خدمات کا آغاز اس علاقے کے لوگوں کی سماجی و اقتصادی ترقی میں مدد کرے گا۔جکلیئر-کرشنا کے درمیان 37.48 کلومیٹر نئی ریلوے لائن محبوب نگر-منیر آباد نیو لائن پروجیکٹ کا حصہ ہے جسے ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے ذریعے چلایا جا رہا ہے ۔ اس سیکشن کے شروع ہونے سے پروجکٹ کے پورے تلنگانہ حصے [؟] دیوراکدرا-کرشنا (65.825 کلومیٹر) کی تکمیل کا ہدف ہے ۔جکالیار-کرشنا نیو لائن پروجیکٹ تقریباً 504.89 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے ۔ کرشنا میں ایک موجودہ اسٹیشن کے علاوہ، چار نئے اسٹیشن بھون، جکلیر، مگنور، مکتھل اور کنسی میں تعمیر کیے گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی! ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی!
مضامین
زندگی کی چکا چوند ٹیکنالوجیکل سہولیات کی مرہون ِ منت ! انٹروپی۔ جمادات و نباتات اور انسان وحیوان کی جبلت کا حصہ
طب تحقیق اور سائنس
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین

Related

برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

گولی کا جواب گولہ | مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

ہندوستان جنگ نہیں چاہتا | پاکستان کی پہل کوبھارت نے قبول کرلیا: ڈوبھال

May 12, 2025
برصغیر

شملہ میں کام کرنے والاکشمیری | پاک پرچم واٹس ایپ ڈسپلے رکھنے پر گرفتار

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?