عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر//رینالٹ سری نگر، لسجن بائی پاس نے کل Renault Triber URBAN Night Blackلانچ کی۔ کار کی نقاب کشائی زونل ہیڈ جے کے بینک خورشید مظفر نے رینالٹ انڈیا کے عہدیداروں، بینکرز، فائنانسرز اور انتظامیہ اور سری نگر آٹوموٹیو پرائیویٹ لمیٹڈ کے عملے کی موجودگی میں کی۔ اس کے علاوہ، Renault Triber نے ایک لاکھ کا نشان مکمل کر لیا ہے اور کامیابی کا جشن منانے کے لیے ریلی نکالی گئی۔