Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

یکم جنوری 2023کا ڈھانگری دہشت گرد حملہ این آئی اے نے ملی ٹینٹوں کو پناہ دینے کے الزام میں2 افراد کو گرفتارکیا

Towseef
Last updated: September 3, 2023 7:30 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

راجوری //قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں 2افراد کی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔این آئی اے نے جاری ایک بیان میں بتایا کہ ڈھانگری راجوری میں عام شہریوں کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں دو افراد جن کی شناخت نثار احمد عرف حاجی نثار اور مشتاق حسین کے بطور ہوئی ،کو حراست میں لیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ دونوں کو این آئی اے کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا اور وہ سینٹرل جیل کورٹ بلوال میں میں بند ہے۔بتادیں کہ یکم جنوری 2023کو راجوری کے ڈھانگری گاوں میں دہشت گردوں نے عام شہریوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5افراد از جان اور کئی دیگر زخمی ہوئے۔پولیس نے ابتدائی طورپر اس سلسلے میں راجوری پولیس تھانہ میں کیس درج کیا اور بعد ازاں کیس کو این آئی اے کے سپرد کیا گیا۔این آئی اے ترجمان نے بتایا کہ این آئی اے کی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ دونوں گرفتار ملزمان نے ڈھانگری حملے میں ملوث دہشت گردوں کو پناہ دی تھی۔انہوں نے کہاکہ دونوں نے دو ماہ سے زائد عرصے تک دہشت گردوں کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں ایک خفیہ ٹھکانے میں پناہ دی تھی۔ان کے مطابق گرفتار ملزمان نے پاکستان میں مقیم لشکر طیبہ کے ہینڈرلز سیف اللہ عرف ساجد جاٹ، ابو قاتل عرف قاتل سندھی اور محمد قاسم کی ہدایت پر خفیہ ٹھکانا بنایا تھا۔این آئی اے کے مطابق ڈھانگری میں عام شہریوں کی ہلاکت کے متعلق کیس کی تحقیقات کے دوران ٹیم نے راجوری ، پونچھ اور ریاسی اضلاع کے پہاڑی علاقوں میں کئی روز تک جانچ پڑتال کی جس دوران دونوں کا نام سامنے آیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

پیر پنچال

سرنکوٹ میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی کمین گاہ تباہ کی ہینڈ گرینیڈ، گولیاں اور قابل اعتراض مواد برآمد،تحقیقات جاری

July 5, 2025
پیر پنچال

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ

July 4, 2025
پیر پنچال

بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی

July 4, 2025
پیر پنچال

سیرت النبی کانفرنس سے قبل منڈی میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?