Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

نفرت کی سیاست کا اثر منی پور اور ہریانہ میں عیاں: فاروق عبداللہ

Mazar Khan
Last updated: August 1, 2023 7:02 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
File Image
SHARE

یو این آئی

سری نگر// جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے نوح ہریانہ میں انسانیت سوز واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت اور ملامت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کیلئے حکومت براہ راست ذمہ داری ہے۔
موصوف نے ان باتوں کااظہار پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا ۔
انہوں نے کہا کہ نوح ہریانہ میں مسجد کے اندر امام کا سفاکانہ اور وحشیانہ قتل اور اس کے بعد رونما ہوئے فرقہ وارانہ فسادات پر شدیر برہمی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک جمہوری اور سیکولر ملک میں اس قسم کے واقعات نہیں ہونے چاہئیں، میں اس کیلئے براہ راست حکومت کو ذمہ دار سمجھتا ہوں کیونکہ یہ لوگ اپنے حقیر سیاسی مفادات کیلئے طبقوں کو ایک دوسرے لڑوانے کیلئے نفرتیں پھیلا رہے ہیں ۔
اسی نفرت کی سیاست کا اثر ہمیں منی پور میں دیکھنے کو مل رہا ہے اور نوح ہریانہ کے بہیمانہ واقعات بھی اسی سیاست کانتیجہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ نفرت سیاست کا ہی نتیجہ ہے کہ کل ایک ریلوے پولیس اہلکا رنے اپنے افسر سمیت 4افراد کو گولیوں سے ابدی نیند سلا دیا۔ یہ سب ان ہی (حکمرانوں) کی مہربانی سے ہورہاہے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان سب کا دیش ہے ، یہ ملک ہر ایک مذہب اور طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کا ہے، اس کی یہی خصوصیت ہے اور میں حکمرانوں نے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنی روش کو ترک کرکے ملک کو بچانے کی سعی کرے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

تازہ ترین

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی وضاحت: ریزرویشن کی شرح آبادی کے تناسب پر مبنی ہے

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں رُکن پارلیمان روح اللہ مہدی کا کشمیر کیلئے براہ راست ریل رابطے کا مطالبہ

July 16, 2025
تازہ ترین

محکمہ جنگلات میں تبادلے و تقرریاں

July 16, 2025
تازہ ترینکشمیر

نیشنل کانفرنس مجلس عاملہ کی تشکیل نو، صوبائی صدر کا عوامی خدمت پر زور

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?