عظمیٰ ویب ڈیسک
ڈوڈہ// ڈوڈہ ضلع میں ہفتہ کی صبح ایک خاتون نے دریا ئے چناب میں چھلانگ لگا دی جس کے فوری بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گدیتار (گندنہ) ضلع ڈوڈہ کی ایک خاتون نے پل ڈوڈہ سے دریائے چناب میں چھلانگ لگا دی۔
انہوں نے کہا کہ واقعے کے فوراً بعد بچاﺅ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔