Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

فائر اینڈ ایمرجنسی کے امیدواروں کا سرینگر میں احتجاج ۔8ماہ گزرنے کے باوجود رپورٹ پیش نہیں ہوئی

Mir Ajaz
Last updated: July 21, 2023 1:04 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

 یو این آئی

سرینگر//فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں نے جمعرات کو ایک بار پھرپریس کالونی میں جمع ہو کر احتجاج درج کیا۔احتجاجی امیدواروںنے اپنے مطالبات کے حق میں جم کر نعرہ بازی کی جس دوران کچھ احتجاجیوں کو حراست میں بھی لیا گیا۔اس موقع پر سمیر احمد نامی ایک احتجاجی نے کہا کہ’ ہم پچھلے تین برسوں سے کبھی یہاں تو کبھی جموں میں احتجاج کر رہے ہیں لیکن انتظامیہ نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ رکھی ہے‘۔انہوں نے کہا’’لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے دسمبر 2022 میں ایک کمیٹی تشکیل دی تھی تاکہ سلیکشن لسٹ میں ہوئی دھاندلیوں کو دیکھا جا سکے‘‘۔ان کا کہنا تھا’’اس کمیٹی کو 12 جنوری 2023 کو اپنی رپورٹ پیش کرنی تھی لیکن 8 مہینے گزرنے کے باجود بھی وہ رپورٹ اب تک پیش نہیں کی گئی‘‘۔مذکورہ احتجاجی نے کہا کہ’ ہمارا مطالبہ ہے کہ اس رپورٹ کو پیش کیا جائے‘۔واضح رہے کہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے امیدواروں کی جانب سے پچھلے کئی ماہ سے سرینگر اور جموں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ساتویں دن لڑکیوں کے کھوکھو، والی بال کے مقابلے منعقد
خطہ چناب
شیخ نگر بہو فورٹ جموں کی تباہ حال سڑک عوام کیلئے دردِ سر روز مرہ کی زندگی متاثر، حادثات کا خدشہ ،فوری مرمت کی مانگ
جموں
آتشزدگی واردات یونین دفتر ،دوکانیں و گاڑیاں جل کر خاکستر
خطہ چناب
بانہال میں فٹ پاتھوں اور گلیوں پر ناجائز قابضین کو ہٹانے کیلئے مہم کا آغاز چھاپڑی فروشوں کو ہٹانے اور میونسپل پارک کو لوگوں کے بیٹھنے کے قابل بنانے کی اپیل
خطہ چناب

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?