Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سرینگر میں جلد کتوں کی نسبندی ہوگی:منیکا گاندھی ایک سال کے اندر تعداد میں کمی واقع ہوگی

Mir Ajaz
Last updated: June 2, 2023 1:14 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر//رکن پارلیمنٹ اور جانوروں کے حقوق کی کارکن مینکا گاندھی نے جمعرات کو کہاکہ سرینگر میں کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو روکنے کی خاطربڑے پیمانے پر نسبندی کا عمل شروع ہوگا۔انہوں نے کہاکہ اس عمل سے سرینگر میں ایک سال کے اندر اندر کتوں کی تعداد میں کمی واقع ہوگی۔ان باتوں کا اظہار موصوفہ نے سرینگر میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ جموں کے مقابلے میں کشمیر میں جانوروں کی جانب سے انسانوں پر حملہ آور ہونے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

 

 

 

ان کے مطابق جانوروں کا انسانی بستیوں کا رخ کرنے کے پیچھے کون سے محرکات کار فرما ہے یہ سب کے سامنے عیاں ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہم نے جنگل کاٹے نتیجہ یہ نکلا کہ جانور بستیوں کی طرف رخ کر کے لوگوں پر حملہ آور ہو رہے ہیں۔سرینگر میں آوارہ کتوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں مینکا گاندھی نے کہاکہ سرینگر میں جلد شروع ہوگی کتوں کی نسبندی۔انہوں نے کہاکہ اس عمل سے ایک سال کے اندرا ندر کتوں کی تعداد میں کمی واقع ہوگی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سرینگر میں دن بھر کتوں کی تعداد کم کرنے کے بارے میں متعلقہ اداروں کے ذمہ داروں کے ساتھ گفت وشنید ہوئی۔مینکا گاندھی نے کہاکہ میونسپل کارپوریشن کے موجودہ کمشنر عقلمند آدمی ہے اور مجھے پورا یقین ہے کہ ایک سال کے اندرا ندر کتوں کی تعداد میں کمی واقع ہوگی۔آوارہ کتوں کو ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ پر ڈالنے کے بارے میں جب مینکا گاندھی سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہاکہ جب کسی بھی جانور کو اپنے آبائی علاقے سے اْٹھا کر دوسری جگہ پھینکا جائے تو وہ لوگوں پر حملہ آور ہوگا۔انہوں نے کہاکہ یہ غلط بات ہے کہ کتوں کو ایک جگہ سے اْٹھا کر دوسری جگہ پر ڈالنا۔ان کے مطابق آج ہم نے جانوروں کو بہتر علاج ومعالجہ فراہم کرنے کی خاطر ایک ایمبولنس وقف کی ہے۔یو این آئی

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?