Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
شہر نامہ

سنتورہوٹل کے 145 مستقل ملازمین مختلف سرکاری کارپوریشنوں میں شامل کرنے کو منظور ی

Mir Ajaz
Last updated: May 24, 2023 12:44 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک

 

سرینگر//اِنتظامی کونسل کی ایک میٹنگ یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں ہوٹل کارپوریشن آف اِنڈیا لمٹیڈ کے سنتور لیک ویو ہوٹل سرینگر میں کام کرنے والے 145 ملازمین کو محکمہ سیاحت کی مختلف کارپوریشنوں میں شامل کرنے کومنظور ی دی۔

 

 

 

میٹنگ میں یہ فیصلہ کمیٹی کی سفارشات پر لیا گیا کہ ہوٹل کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ کے موجودہ عملے کو شرائط و ضوابط پر جموں و کشمیر یوٹی میں ضم کیا جائے گاجبکہ اس مدت میں ملازمین کے ریٹائرمنٹ گریجویٹی اور دیگر فوائد کی ادائیگی ایچ سی آئی برداشت کرے گی جس مد ت کے دوران ان ملازمین نے ایچ سی آئی کے ساتھ کام کیا تھا۔ہوٹل کارپوریشن آف اِنڈیا کے پاس یکم مئی 2023ء تک سنتور لیک ویو ہوٹل کے 145 مستقل ملازمین ہیں جو جموںوکشمیر ٹوراِزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمٹیڈ ، جموںوکشمیر کیبل کارکارپوریشن لمٹیڈ اور شیرِ کشمیر اِنٹرنیشنل کنونشن سینٹر سر ینگر میں موجودہ شرائط وضوابط پر کام کریں گے ۔ ان کی ضروریات اور صلاحیت محکمہ سیاحت طے کرے گا۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025
شہر نامہ

سرینگر سیکریٹریٹ میں 5مئی سے کام کاج شروع کریں حکومت کی انتظامی سیکریٹریوں اور سینئرافسران کو ہدایت

April 30, 2025
شہر نامہ

اہم سیاحتی مقامات مکمل طور پر فعال، سیاحتی سرگرمیاں متاثر نہیں غیر محفوظ علاقوں میں باغات بند ،خطرے کی کوئی وجہ نہیں :حکام

April 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?